May 9, 2021

آج کل

Daily Aajkal News site

آئی سی سی

فوٹو فائل

آئی سی سی نے نئی ون ڈے ریکنگ جاری کر دی

دبئی: انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ون ڈے ریکنگ جاری کر دی جس کے مطابق قومی ٹیم چھٹے نمبر پر موجود ہے تاہم نیوزی لینڈ نے ترقی کرلی ہے۔

تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے جاری کر دہ نئی ریکنگ میں نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو پیچھے دھکیل کر پہلی پوزیشن حاصل کرلی جب کہ قومی ٹیم چھٹی پوزیشن پر موجود ہے.

پاکستان نے زمبابوے کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 116 رنزسے ہرا دیا

رینکنگ کے مطابق نیوزی لینڈ پہلے، آسٹریلیا دوسرے، بھارت تیسرے، انگلینڈ چوتھے اور جنوبی افریقا پانچویں نمبر پر ہے۔ بنگلہ دیش ساتویں ، ویسٹ انڈیز آٹھویں ، سری لنکا نویں اور افغانستان کی ٹیم دسویں پوزیشن پر ہے ۔