May 9, 2021

آج کل

Daily Aajkal News site

عید الفطر پر تمام سیاحتی مقامات بند رکھنے کا فیصلہ

حکومت پاکستان نے عید الفطر پر کورونا وائرس کے سبب تمام سیاحتی

مقامات بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

گلیات، نتھیا گلی سمیت ایبٹ آباد کے تمام سیاحتی مقامات بھی بند رہیں گے۔ ایبٹ آباد کے داخلی راستوں پر چودہ مقامات پر پولیس چیک پوائنٹس بنائی جائیں گی اور پولیس جوان تعینات کیے جائیں گے۔ٹھنڈیانی، شملہ، ہرنو، سجی کوٹ بھی بند ہوں گے، کراچی والے ساحل سمندر پر بھی نہیں جا سکیں گے۔