آج کل

مقبوضہ کشمیر میں

مقبوضہ کشمیر بھارتی فوج کی جارحیت جاری،تین کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے. تازہ

واقعے میں قابض بھارتی فوج نے شوپیاں میں تین معصوم کشمیریوں کو شہید کر دیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے علاقہ امام صاحب کے محاصرے کی آڑ میں تینوں کشمیریوں کو شہید کیا، بھارتی فوج اور پولیس کی جانب سے پورے علاقے کو سیل کر کے سرچ آپریشن جاری ہے ۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض انتظامیہ نے ضلع میں انٹرنیٹ سروسز بھی معطل کر دی ہیں جبکہ علاقے میں صحافیوں کو جانے کی اجازت نہیں ۔

کورونا بڑھنے کے خطرات، پنجاب حکومت کا 8 مئی سے مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ

زمبابوے کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں کن دو نئے کھلاڑیوں کو موقع دیا جائے گا ؟ کرکٹ مداحوں کے لیے دلچسپ خبر آگئی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *