پیر, اگست 15, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

نازش جہانگیر نے محسن عباس کیساتھ معاشقے کے الزام پر خاموشی توڑ دی

Web Desk by Web Desk
مئی 7, 2021
in آرٹ اور انٹرٹینمنٹ, شوبز
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 اداکارہ نازش جہانگیر نے انتہائی کم وقت میں بہت نام بنایا ہے. تاہم بدقسمتی سے وہ

اس وقت کئی تنازعات کا شکار ہو گئیں۔

جب گلوکار محسن عباس حیدر کی سابق بیوی نے اداکارہ نازش کو بھی اپنے گھریلو جھگڑے میں گھسیٹ لیا اور ان پر محسن عباس کے ساتھ معاشقہ چلانے کا الزام عائد کر دیا۔ نازش جہانگیر اب تک اس معاملے پر خاموش رہیں، تاہم اب انہوں نے دنیا کو حقیقت بتا دی ہے۔

نازش جہانگیر نے کہا ہے کہ اب تک میں اس لیے خاموش رہی تاکہ یہ معاملہ زیادہ گھمبیر نہ ہو اور دوسرے میری پرورش اس طرح کی نہیں ہوئی کہ میں ایسی شرمناک الزامات پر اسی لہجے میں بول سکوں۔ میں کبھی کسی دوسرے شخص کی کردار کشی کا سوچ بھی نہیں سکتی، خواہ وہ میرا دشمن ہی کیوں نہ ہو۔

نازش جہانگیر نے بتایا کہ” اس سارے عرصے میں مجھے میری فیملی، بالخصوص میرے والد کی بھرپور سپورٹ مہیا رہی۔ یہ فاطمہ سہیل اور محسن عباس حیدر کا معاملہ تھا، جسے وہ خود عوام کے سامنے لے کر آئے۔

بشری انصاری کی بہن سنبل شاہد کورونا کے باعث انتقال کرگئیں

مجھے فاطمہ سہیل کی طرف سے عائد کیے گئے گھٹیا الزام سے کوئی فرق نہیں پڑا اور نہ ہی اس سے میرا کیریئر متاثر ہوا۔ میں نے ان کے الزامات کا خاموشی کے ساتھ مقابلہ کیا۔میں بھی اگر فاطمہ سہیل کی طرح آکر واویلا مچا دیتی تو صورتحال مزید تکلیف دہ ہو جاتی۔ میں ان لوگوں میں سے نہیں ہوں جو دوسروں کی عزت اچھالتے ہیں۔ میں سامنے بیٹھ کر آپ کے ساتھ لڑائی کر سکتی ہوں مگر دس لوگوں میں آپ کی بے عزتی نہیں کر سکتی۔

اس دوران میرے باپ نے مجھے ایک بات کہی تھی کہ بیٹا گھر کے دروازے تمہارے لیے ہر وقت کھلے ہیں، میں تمہارے ساتھ ہوں اور اللہ تمہارے ساتھ ہے، بس ایک کام کرنا، اس معاملے پر بولنا نہیں۔“

Tags: اداکارہمحسن عباسنازش جہانگیر
ShareTweet
Previous Post

سندھ حکومت نے ایس او پیز سے متعلق نیا حکم نامہ جاری کردیا

Next Post

عثمان بزدار: بہاولپور کے لئے خصوصی ترقیاتی پیکیج تیار

Web Desk

Web Desk

Next Post

عثمان بزدار: بہاولپور کے لئے خصوصی ترقیاتی پیکیج تیار

Discussion about this post

تازہ ترین

یومِ آزادی ’14 اگست’ انڈیا کے یومِ آزادی سے ایک دن پہلے کیوں منایا جاتا ہے؟

یومِ آزادی ’14 اگست’ انڈیا کے یومِ آزادی سے ایک دن پہلے کیوں منایا جاتا ہے؟

اگست 14, 2022
ہماری حکومت عوام کو تاریخی ریلیف دے گی: رانا ثنا اللہ

ہماری حکومت عوام کو تاریخی ریلیف دے گی: رانا ثنا اللہ

اگست 14, 2022

ایڈیٹوریل

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!
ایڈیٹوریل

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

اگست 14, 2022
خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟
ایڈیٹوریل

فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟

اگست 7, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سخل کھجور نبی کریم ﷺ کا ایک معجزہ…!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

یومِ آزادی ’14 اگست’ انڈیا کے یومِ آزادی سے ایک دن پہلے کیوں منایا جاتا ہے؟
ضرور پڑھیں

یومِ آزادی ’14 اگست’ انڈیا کے یومِ آزادی سے ایک دن پہلے کیوں منایا جاتا ہے؟

اگست 14, 2022
آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!
ایڈیٹوریل

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

اگست 14, 2022
زیادہ سبزی کھانے والی خواتین اس خطرناک بیماری کا شکار ہوسکتی ہیں۔۔!
صحت

زیادہ سبزی کھانے والی خواتین اس خطرناک بیماری کا شکار ہوسکتی ہیں۔۔!

اگست 13, 2022
آن لائن گیمز سے ذہنی صحت پر کیا اثرات پڑتے ہیں ۔۔۔؟
صحت

آن لائن گیمز سے ذہنی صحت پر کیا اثرات پڑتے ہیں ۔۔۔؟

اگست 12, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist