آج کل

چکن گرلڈ گارلک بنانے کا طریقہ…!

اجزاء

چکن ایک عدد (چار ٹکڑے

نمک ایک چائے کا چمچ

لیموں کا رس ایک کھانے کے چمچ

ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کے چمچ

(کالی مرچ ایک چائے کا چمچ (کُٹی ہوئی

تیل ایک چوتھائی کپ

زیرہ ایک کھانے کے چمچ

ہری مرچ ایک عدد

لہسن کے جوئے آٹھ عدد

ترکیب

گرلڈ گارلک چکن کے لیے سب سے پہلے چکن کے ٹکڑوں کو تھوڑا فاصلے سے کٹ لگائیں، اس کے بعد ان ٹکڑوں کو نمک، لیموں کا رس اور ادرک کے پیسٹ سے لیپ کرکے فریج میں رکھ دیں۔ جس کے بعد اب تیل گرم کرکے اس میں کُٹی کالی مرچ اور چکن شامل کرکے دس منٹ کے لیے فرائی کرلیں۔

آلو کی کچوریاں بنانے کی ترکیب

پھر اس میں ایک کپ پانی شامل کرکے ڈھک کر پکائیں، یہاں تک کہ چکن گل کر تیار ہو جائے۔آخر میں چکن کو ایک پلیٹ پر نکالیں اور گارلک سوس ڈال کر فرائز کے ساتھ مہمانوں کو پیش کریں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *