آج کل

بگ باس سیزن

سلمان خان کی فلم رادھے آن لائن لیک کیسے ہوئی… ؟

ممبئی: بالی ووڈ کے سلو بھائی کی فلم رادھے یور موسٹ وانٹڈ بھائی ریلیز کے کچھ گھنٹوں بعد ہی آن لائن لیک ہوگئی.

سلمان خان نے فلم کی چوری میں ملوث افراد کو سخت وارننگ دی تھی جبکہ اب فلم میکرز کی جانب سے باقاعدہ درخواست جمع کرا دی گئی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق رادھے یور موسٹ وانٹڈ بھائی کے فلم میکرز کی جانب سے سائبر سیل میں باضابطہ شکایت درج کرائی گئی جس میں انہوں نے کہا کہ فلم کا پائرٹڈ ورژن واٹس ایپ اور ٹیلیگرام سمیت میسجنگ پلیٹ فارمز میں شیئر کیا جا رہا ہے ۔ذرائع کے مطابق حکام اس عمل میں ملوث فون نمبروں کو تلاش کر رہے ہیں ۔

عیدالفطر پر سلمان خان کی مداحوں سے اہم درخواست

فلم کی کاسٹ میں سلمان خان ، دیشا پٹانی ، میگھا آکاش، رندیپ ہوودا، سپنا پبی، سدھیر بابو ، میکولین فرنینڈس ، گوتم گولاٹی ، جیکی شیرف ، چنکی پانڈے ، سنیل گروور، سرفراز خان و دیگر شامل ہیں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *