ہفتہ, اگست 13, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home بین الاقوامی

ویکسینیشن مکمل کروانے والوں کیلیے سرحدیں کھول دیں گے، یورپی یونین

Web Desk by Web Desk
مئی 20, 2021
in بین الاقوامی
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

یورپی یونین کے 27 رکن ممالک نے کورونا کے ٹیکوں کا کورس مکمل کرنے والے غیر ملکی شہریوں کے لیے سرحدیں کھولنے کا اعلان کیا ہے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی یونین کے 27 ممالک کے سفیروں نے ایک معاہدہ کیا ہے جس کے تحت برطانیہ سمیت غیر یورپی ممالک سے آنے والے ایسے مسافروں کو داخلے کی اجازت ہوگی جنہوں نے کرونا کے حفاظتی ٹیکوں کا کورس مکمل کروالیا ہو۔

یورپی یونین اس وقت ایک “کوویڈ – 19 سرٹیفکیٹ” پر بھی کام کر رہا ہے جس سے مسافروں کو یہ ثابت کرنے کی اجازت دی جائے گی کہ وہ ٹیکوں کا کورس مکمل کرنے یا کوویڈ سے صحت یاب ہونے کی تصدیق کرسکیں۔

امریکی صدر نے غزہ پر حملوں کے معاملے پر اسرائیل کی حمایت کردی

اس ماہ کے اوائل میں ہی یورپی یونین کمیشن کے صدر نے یورپی ممالک کے بلاک میں سیاحت کی صنعت کو بحال کرنے اور سرحد پار دوستی کو دوبارہ استوار کرنے کے منصوبے کا اعلان کیا تھا۔

واضح رہے کہ یورپ کے بعض ممالک جیسے یونان اور اسپین سیاحت پر بہت زیادہ انحصار کرتے ہیں جب کی کورونا وبا کے باعث یہ ممالک سیاحت نہ ہونے سے شدید مالی پریشانی کا شکار ہیں۔

Tags: کوویڈ – 19یورپی یونین
ShareTweet
Previous Post

انسداد کرونا ٹاسک فورس سندھ کا موجودہ بندش برقرار رکھنے کا فیصلہ

Next Post

اسرائیل کی حمایت کرنا فیس بک کو مہنگا پڑگیا

Web Desk

Web Desk

Next Post

اسرائیل کی حمایت کرنا فیس بک کو مہنگا پڑگیا

Discussion about this post

تازہ ترین

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(6th August 2021)

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(13th August 2022)

اگست 13, 2022
رنویر سنگھ مستقبل میں کس طرح کی فلمیں کریں گے۔۔؟

عریاں فوٹو شوٹ کرانے کی وجہ سے رنویر سنگھ بڑی مشکل میں پھنس گئے ۔۔۔!

اگست 13, 2022

ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟
ایڈیٹوریل

فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟

اگست 7, 2022
عمران خان کا قافلہ لانگ مارچ کے لئے پشاور سے روانہ
ایڈیٹوریل

ایک عہد تمام ہوا

اگست 7, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سخل کھجور نبی کریم ﷺ کا ایک معجزہ…!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

زیادہ سبزی کھانے والی خواتین اس خطرناک بیماری کا شکار ہوسکتی ہیں۔۔!
صحت

زیادہ سبزی کھانے والی خواتین اس خطرناک بیماری کا شکار ہوسکتی ہیں۔۔!

اگست 13, 2022
آن لائن گیمز سے ذہنی صحت پر کیا اثرات پڑتے ہیں ۔۔۔؟
صحت

آن لائن گیمز سے ذہنی صحت پر کیا اثرات پڑتے ہیں ۔۔۔؟

اگست 12, 2022
خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
یوم استحصال کشمیر
اداریہ

یوم استحصال کشمیر

اگست 10, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist