سی ٹی ڈی کا راجن پور میں انٹیلی جنس آپریشن 1 دہشتگرد گرفتار

کاونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی ) نے انٹیلی جنس آپریشن کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کا مبینہ دہشتگرد گرفتار کرلیا۔

دہشتگرد کی شناخت ابراہیم کے نام سے ہوئی ہے۔ سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار مبینہ دہشت گرد واپڈا ہائی پاور ٹرانسمیشن لائن کو نشانہ بنانے کا پلان بنا رہا تھا۔ مبینہ دہشت گرد سے 5 کلو گرام بارودی مواد اور سیفٹی فیوز برآمد کئے گئے ہیں۔

کرونا وائرس سے 57 افراد دم توڑ گئے

سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشت گرد کو مزید تحقیقات کے لیے نامعلوم مقام پرمنتقل کر دیا گیا ہے۔

Leave a Reply