بیرون ملک تعلیم حاصل کرنے والوں کو بھی فائزرلگائی جائے گی، اسد عمر

 وزیرمنصوبہ بندی اسد عمرکا کہنا ہے کہ ہرملک پسند کی ویکسین لگائے گا تواس سے پوری دنیا کونقصان ہوگا۔

وزیرمنصوبہ بندی اسد عمرنے نجی شاپنگ مال میں کورونا ویکسینیشن سینٹرکا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ کورونا ویکسینیشن سینٹرزکی تعداد بڑھنے سے اسپتالوں میں دباؤ کم ہوا ہے، تاجربرادری سے کہا تھا کہ ویکسینیشن میں ہماری مدد کریں۔

اسد عمرنے کہا کہ بیرون ملک تعلیم حاصل کرنے والوں کو بھی فائزرلگائی جائے گی، پاک ویک ویکسین عوام کولگ رہی ہے۔

Leave a Reply