آج کل

دنیا کا 2025 تک درجہ حرارت کتنا ہوگا…؟

موسمیاتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگلے پانچ سالوں میں دنیا کا درجہ حرارت اپنی آخری حد کو چھو لے گا۔

ایک مطالعہ کیا گیا جس میں بتایا گیا ہے کہ 2025 تک ہر سال میں کم از کم 1.5 ڈگری سینٹی گریڈ تک درجہ حرارت بڑھے ہونے کا 40 فیصد امکان ہے۔

یہ نتیجہ عالمی محکمہ موسمیات کی تنظیم (ڈبلیو ایم او) کی شائع کردہ ایک رپورٹ میں سامنے آیا ہے۔ یہ تجزیہ برطانیہ کے میٹ آفس اور امریکہ اور چین سمیت 10 ممالک میں آب و ہوا کے محققین کی ماڈلنگ پر مبنی ہے۔

کتے کووڈ 19 کے مریض کی شناخت کیسے کرتے ہیں…؟

پچھلی دہائی میں ہر سال میں 1.5 ڈگری سینٹی گریڈ تک درجہ حرارت پہنچنے کا امکان صرف 20٪ تھا۔ جبکہ اب یہ یہ خطرہ 40 فیصد ہے۔

میٹ آفس کے ایک سینئر سائنس دان، لیون ہرمسن نے بی بی سی نیوز کو بتایا کہ متوقع درجہ حرارت کا موازنہ 1900-1850 سے کیا جائے گلوبل وارمنگ میں واضح اضافہ ظاہر ہوتا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *