آج کل

بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شروف قانون کے شکنجے میں آگئے…!

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر  بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹائیگر شروف ممبئی کے علاقے باندرہ میں شام کے وقت گھومتے پائے گئے تھے جب کہ ایس او پیز کے تحت دوپہر 2 بجے کے بعد بنا کسی ضرورت کے باہر نکلنا ممنوع قرار دیا گیا ہے۔

صبا قمر نے عرفان خان کا کونسا تحفہ سنبھال کر رکھا ہوا ہے؟

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ پولیس کی جانب سے اداکار سے باہر نکلنے کی وجہ پوچھی گئی تاہم وہ تسلی بخش جواب نہ دے سکے جس کے بعد ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے تاہم قابل ضمانت مقدمے میں انہیں گرفتار نہیں کیا گیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *