آج کل

بقیہ میچز

پی ایس ایل کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا

ابوظہبی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے بقیہ میچز کا سلسلہ آج سے شروع ہوگا۔

پہلا میچ لاہور قلندر اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا جائے گا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے شروع ہوگا۔

کراچی کنگز کی ٹیم اسوقت پوائنٹس ٹیبل پر چھ پوائنٹس کے ساتھ پہلے، پشاور زلمی دوسرے، اسلام آباد یونائیٹڈ تیسرے، لاہور قلندر چوتھے، ملتان سلطانز پانچویں جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز چھٹے نمبر پر موجود ہے۔ کل پی ایس ایل کے دو میچز کھیلے جائیں گے۔

پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کے شیڈول کا اعلان

پہلا میچ کراچی کنگز اور ملتان سلطانز جبکہ دوسرا میچ لاہور قلندر اور پشاور زلمی کے درمیان کھیلا جائے گا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *