سال کا پہلا سورج گرہن آج ہوگا

لاہور: سال کا پہلا سورج گرہن آج (10 جون) ہوگا تاہم پاکستان میں نظر نہیں آئے گا۔

پاکستانی وقت کے مطابق سال کا پہلا سورج گرہن دوپہر 1 بج کر 12 منٹ پر شروع ہوگا، ماہرفلکیات ڈاکٹر جاوید اقبال کے مطابق دوپہر 3 بج کر 42منٹ پر سورج گرہن اپنے عروج پر ہوگا۔

بجلی بند ہونے سے سکول کے 25 بچے بے ہوش

سورج گرہن کا اختتام 4 بج کر 34 منٹ پر ہوگا۔ گرہن روس، گرین لینڈ، شمالی کینیڈا، شمالی ایشیا، یورپ اور امریکا میں دیکھا جاسکے گا۔

Leave a Reply