آج کل

پی ایس ایل 6 کے دوسرے مرحلے میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے

ابوظہبی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)6 کے دوسرے مرحلے میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے۔

پہلا میچ شام 6 بجے شروع ہوگا یہ میچ ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ ملتان سلطانز کی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر پانچویں نمبر پر موجود ہے جبکہ کراچی کنگز کی ٹیم کا پہلا نمبر ہے۔

لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے دی

دوسرا میچ رات 11 بجے شروع ہوگا ,یہ میچ لاہور قلندر اور پشاور زلمی کے درمیان کھیلا جائے گا۔ پشاور زلمی کی ٹیم چھ پوائنٹس کے ساتھ اس وقت دوسرے نمبر پر موجود ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *