پی ایس ایل 6 میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )6 میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے۔ پہلا میچ شام 6 بجے شروع ہوگا یہ میچ اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے درمیان کھیلا جائے گا۔

دوسرا میچ رات 11 بجے شروع ہوگا یہ میچ کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے لیے یہ دونوں میچ بہت اہمیت کے حامل ہونگے.

اگر وہ یہ میچ ہارجاتے ہیں تو ان کے ناک آؤٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کرنے کے چانسز کم ہوجائیں گے۔

Leave a Reply