دل کے آپریشن میں سٹیچنگ کیسے کی جاتی ہے… ؟

دل کے آپریشن میں سٹیچنگ کیسے کی جاتی ہے… ؟

اللہ تبارک و تعالی نے کوئی بھی چیز فضول نہیں بنائی۔ ہر چیز کی اپنی اہمیت ہے اور ہر چیز اللہ نے انسان کی ضرورت کے لئے پیدا فرمائی ہے۔

یہ تمام دُنیا اللہ تبارک و تعالی نے ہم انسانوں کے لیئے پیدا فرمائی ہے اور ہم انسانوں کو اللہ تعالیٰ نے اپنے لیے پیدا کیا ہے تاکہ ہم اللہ کی عبادت کر سکیں۔

دنیا میں موجود ہر شے کا مالک و خالق اللہ تعالی ہے اور ہر چیز چرند پرند جاندار و بےجان اشیاء سب اللہ تعالی نے ہم انسانوں کے لیئے پیدا فرمائی ہیں۔ یہ صرف اللہ ہی جان سکتا تھا کہ انسان کے بنانے کے بعد اسے کن کن چیزوں کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔

اللہ تعالیٰ کی بتائی ہوئی، ہر ایک بات درست ہے اور درست ثابت ہوتی جارہی ہے۔ اکثر لوگ کہتے ہیں ، کہ پھر سانپ کا کیا فائدہ ہے ؟
اس کا نقصان بھی یقینا ہے لیکن اس کا ایک بہت بڑا فائدہ بھی ہے کیونکہ بہت سخت زہریلے سانپ سے pharmacologis کینسر کے medicamentous بھی بناتے ہیں جس کی قیمت کینسر میں مبتلا ہونے والے لوگ ہی سمجھ سکتے ہیں۔ آج میں یہاں ایک ایسی مچھلی کا ذکر کرنے والی ہوں جو باقی مچھلیوں سے بالکل مختلف ہے۔

یہ کوئی عام مچھلی نہیں ہے، بلکہ اس کو کروکر مچھلی کہتے ہے۔ کروکر مچھلی دل کے آپریشن میں سٹچنگ کیلے استمعال ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ جسم کے اندرونی حصوں کی سرجری کے لئے بھی اس کا گوشت استمعال ہوتا ہے۔

ہرنیا کیا ہے اور کیوں ہوتا ہے…؟

اس مچھلی کو کروکر مچھلی اس لیے کہتے ہیں کیونکہ یہ “کر کر” کی آواز نکالتی رہتی ہے۔ یہ بہت ہی قیمتی اور بہت ہی مہنگی ترین مچھلی ہے اس کی قیمت ہزاروں میں نہیں بلکہ لاکھوں میں ہوتی ہے۔

اسی لئے تو اللہ نے قرآن کی سورة رحمان میں ارشاد فرمایا ہے کہ ” تم اللہ کی کون کون سی نعمت کو چھٹلاو گے ”
لیکن سوچیں کیا کبھی ہم نے اللہ تعالیٰ کا شکریہ ادا کیا ہے ؟
شاید نہیں کیا ہوگا۔
باہر نکل کر دنیا اور دنیا میں موجود لوگوں کی تکالیف کو دیکھیں تو اندازہ ہو کہ اللہ کا ہم پر کس قدر احسان اور کرم ہے کہ ہم اتنے اچھے خاصے تندرست انسان ہیں اور اپنی زندگی پرسکون اور صحنے مند طریقے سے کھاتے پیتے گزار رہے ہیں۔

ذونیرہ عامر

Leave a Reply