اداکار رنویر سنگھ کی سالگرہ پر دپیکا پاڈوکون کا انوکھا انداز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق آج اداکار رنویر سنگھ اپنی 36ویں سالگرہ منارہے ہیں، دپیکا پاڈوکون نے رنویر کی سالگرہ پر انوکھا انداز اختیار کیا۔
آئمہ بیگ اور شہباز شگری کب شادی کررہے ہیں… ؟
دپیکا پاڈوکون نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں دونوں بالی ووڈ اسٹارز انوکھے انداز میں ڈانس کر رہے ہیں۔
اداکارہ کی ویڈیو کو 20 ہزار سے زائد صارفین نے دیکھا اور 19 لاکھ سے زائد نے لائیک کیا۔
Discussion about this post