پی آئی اے کی جانب سے عید الاضحیٰ کے موقع پر مسافروں کیلئے خوشخبری

پی آئی اے کی جانب سے عید الاضحیٰ کے موقع پر مسافروں کیلئے خوشخبری

 پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائن (پی آئی اے) نے عید الاضحیٰ کے موقع پر مسافروں کیلئے کراچی سے 20 اضافی پروازیں چلانے کا اعلان کردیا ہے۔

پی آئی اے کے مطابق کراچی سے اسلام آباد کیلئے 14 اور لاہور کیلئے 6 اضافی پروازیں چلائی جائیں گی، اس دوران بوئنگ777 طیارے استعمال ہوں گے۔

ازیں آپریٹ ہوں گی جبکہ کراچی سے لاہور کیلئے 6 اضافی پروازیں آپریٹ کی جائیں گی۔

انتظامیہ نے مزید کہا کہ پی آئی اے  کی دبئی سے پاکستان 10، دوحہ سے6، بحرین سے 2 پروازیں آپریٹ کی جائیں ‏گی۔

  خلیجی ممالک سے فلائٹ آپریشن 6 جولائی سے جاری ہے جو 18 جولائی تک مکمل کیا جائے گا۔

Leave a Reply