افغان صدارتی محل پر نماز عید کے دوران راکٹوں سے حملہ

افغان صدارتی محل پر نماز عید کے دوران راکٹوں سے حملہ

افغان صدارتی محل کے قریب راکٹ حملے کئے گئے راکٹ شہر کے شمالی حصے سے داغے گئے۔

خبر ایجنسی کے مطابق حملے میں دو راکٹ داغے گئے۔ راکٹ حملے عید کی نماز کے دوران ہوئے۔ حملوں کے دوران صدر اشرف غنی اور دیگر اعلی حکام عید کی نماز پڑھ رہے تھے۔

راکٹ حملوں کی آواز سے کئی نمازی ڈر گئے، علاقے کو سیکیورٹی اہلکاروں نے گھیرے میں لے لیا۔ نماز عید کے بعد صدر اشرف غنی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ افغان عوام کا اتحادہی ان کی طاقت ہے۔

Leave a Reply