ہفتہ, اگست 13, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home تازہ ترین
داسو دہشتگرد حملے میں ملوث بعض افراد گرفتار ہوچکے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

داسو دہشتگرد حملے میں ملوث بعض افراد گرفتار ہوچکے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

Web Desk by Web Desk
اگست 13, 2021
in تازہ ترین
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے داسو میں دہشتگرد حملے کی تحقیقات کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگرد حملے میں ملوث بعض افراد گرفتار ہو چکے ہیں جبکہ باقی افغانستان میں موجود ہیں۔

حملہ ٹی ٹی پی سوات چیپٹر نے دشمن اینٹلی جنٹس ایجنسیوں این ڈی ایس اور ’را‘ کی سہولت کاری اور معاونت سے کیا۔ جمعرات کو جاری ایک بیان میں ترجمان نے کہا کہ 14 جولائی 2021ء کو داسو میں دہشتگرد حملے میں 9 چینی اور تین پاکستانی ورکرز جاں بحق ہوئے جبکہ ایک چینی بعد ازاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔ پاکستان اور چین نے حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی تھی۔ پاکستانی اداروں نے حملے کی مکمل تحقیقات کیں اور ہر مرحلے پر اس کے نتائج چین کیساتھ شیئر کئے۔

تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق دہشت گرد حملے میں ملوث نیٹ ورک کو افغانستان میں ’را‘ اور این ڈی ایس نے سہولت کاری اور معاونت فراہم کی جبکہ ٹی ٹی پی سوات چیپٹر نے دشمن اینٹلی جنٹس ایجنسیوں کی ایما پر حملہ کیا‘ مادی معاونت کی فراہمی کیساتھ حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں کی گئی۔

حملے کیلئے استعمال ہونے والی گاڑی افغانستان سے پاکستان لائی گئی اور خود کش بمبار خالد شیخ کی تربیت افغانستان میں کی گئی اور حملے کیلئے پاکستان پہنچایا گیا۔

دہشت گرد حملے میں ملوث بعض افراد کی گرفتاری عمل میں آچکی ہے جبکہ دیگر ملوث افراد افغانستان میں موجود ہیں ،اس سلسلے میں ملوث افراد کی حوالگی کیلئے باہمی قانونی معاونت(ایم ایل اے) کے تحت افغان حکومت سے درخواست کی گئی ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ اس بزدلانہ حملے میں تمام ملوث افراد کا پتہ چلانے کی غرض سے مزید تحقیقات جاری ہیں۔حکومت پاکستان اس گھناونے جرم کے مرتکب تمام افراد کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کیلئے پر عزم ہے۔

ترجمان نے کہا کہ ہم کسی بھی دشمن قوت کو پاکستان اور چین کے درمیان آہنی دوستی کو ختم کرنے کی اجازت نہیں دینگے۔

Tags: داسودفترخارجہدہشتگرد
ShareTweet
Previous Post

انتخابات میں ہونیوالے فراڈ کا حل ٹیکنالوجی ہے، وزیراعظم

Next Post

پاکستان بنے اتنا عرصہ ہوگیا ہم ڈاکوؤں سے جان نہیں چھڑوا سکے، چیف جسٹس

Web Desk

Web Desk

Next Post
پاکستان بنے اتنا عرصہ ہوگیا ہم ڈاکوؤں سے جان نہیں چھڑوا سکے، چیف جسٹس

پاکستان بنے اتنا عرصہ ہوگیا ہم ڈاکوؤں سے جان نہیں چھڑوا سکے، چیف جسٹس

Discussion about this post

تازہ ترین

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(6th August 2021)

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(13th August 2022)

اگست 13, 2022
رنویر سنگھ مستقبل میں کس طرح کی فلمیں کریں گے۔۔؟

عریاں فوٹو شوٹ کرانے کی وجہ سے رنویر سنگھ بڑی مشکل میں پھنس گئے ۔۔۔!

اگست 13, 2022

ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟
ایڈیٹوریل

فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟

اگست 7, 2022
عمران خان کا قافلہ لانگ مارچ کے لئے پشاور سے روانہ
ایڈیٹوریل

ایک عہد تمام ہوا

اگست 7, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سخل کھجور نبی کریم ﷺ کا ایک معجزہ…!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

زیادہ سبزی کھانے والی خواتین اس خطرناک بیماری کا شکار ہوسکتی ہیں۔۔!
صحت

زیادہ سبزی کھانے والی خواتین اس خطرناک بیماری کا شکار ہوسکتی ہیں۔۔!

اگست 13, 2022
آن لائن گیمز سے ذہنی صحت پر کیا اثرات پڑتے ہیں ۔۔۔؟
صحت

آن لائن گیمز سے ذہنی صحت پر کیا اثرات پڑتے ہیں ۔۔۔؟

اگست 12, 2022
خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
یوم استحصال کشمیر
اداریہ

یوم استحصال کشمیر

اگست 10, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist