صبا قمر کو روزانہ گلدستہ کون بھیجتا ہے… ؟

گلدستہ
Loading...

کراچی: فلم اسٹار صباء قمر نے روزانہ گلدستہ بھیجنے والے اپنے گم نام مداح کے نام خصوصی پیغام دیا ہے۔

صباء قمر نے انسٹا گرام پر اپنی پوسٹ میں سرخ گلابوں کے گلدستے کی تصویر شیئر کی جس میں انہوں نے انکشاف کیا کہ انہیں کوئی روز گلدستہ بھیجتا ہے۔

صباء رقمر نے گلدستہ بھیجنے والے نامعلوم مداح کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ میں آپ سے واقعی بات کرنا چاہتی ہوں ،اس لئے آپ مجھ سے اپنے اُن مکالموں کے ساتھ رابطہ کریں جو آپ روزانہ گلدستے کے ساتھ استعمال کرتے ہیں.

Loading...

نیہا ککڑ نے اپنے شوہر اور شادی سے متعلق نئے انکشافات کردیئے

انہوں نے یہ بھی کہا کہ یہ تحائف میرے لیے قبول کرنا بہت زیادہ مشکل ہو گئے ہیں، اس لیے میں انہیں آپ کو واپس بھی کرنا چاہتی ہوں تو پھر بات کرتے ہیں۔ میں آپ کے جواب کی منتظر ہوں۔

(Visited 14 times, 1 visits today)
loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں