75 ویں یوم آزادی کے موقع پر گوگل نے بھی اپنا ڈوڈل تبدیل کر دیا ہے۔
پاکستان کی 74 ویں سالگرہ اور 75 ویں یومِ آزادی کے موقع پر گوگل نے اپنے ہوم پیج کی تصویر ڈوڈل میں بہاولپور کے قریب ’’قلعہ دراوڑ‘‘ کی تصویر چسپاں کردی۔
قلعہ دراوڑ ایک مغلیہ طرز کا شاہکار ہے جو ناصرف سیاحوں کے ایک پرکشش مقام ہے بلکہ اپنے اندر کئی طرح کے تاریخی حقائق بھی رکھتا ہے۔
جہانگیر ترین کی ملوں کو چینی فروخت کی اجازت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج
واضح رہے اس سے قبل بھی گوگل مختلف مواقع پر پاکستان کے حوالے سے خصوصی ڈوڈل جاری کرچکا ہے۔
Discussion about this post