پیر, اگست 15, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home تازہ ترین
آج ہمیں ایمان، اتحاد، تنظیم کی قومی اقدار کو سر بلند رکھنے کے عزم کا اعادہ کرنا چاہیے، وزیراعظم

آج ہمیں ایمان، اتحاد، تنظیم کی قومی اقدار کو سر بلند رکھنے کے عزم کا اعادہ کرنا چاہیے، وزیراعظم

Web Desk by Web Desk
اگست 14, 2021
in تازہ ترین
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ پاکستان آج اقوام عالم میں سر اٹھا کر کھڑا ہوسکتا ہے، عوام کی فلاح اور خوشحالی اولین ترجیح ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے یوم آزادی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ آج ہمیں ایمان، اتحاد، تنظیم کی قومی اقدار کو سر بلند رکھنے کے عزم کا اعادہ کرنا چاہیے، ہم نے متحد، پر امن اور پر عزم قوم کی حیثیت سے تاریخ کے سفر میں کٹھن چیلنجز عبور کئے ہیں، اندرون ملک درپیش مسائل، خطے کی بدلتی صورتحال ہمارے عزم کا امتحان ہے۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ ہم عزم صمیم سے رکاوٹوں پر قابو پالیں گے، مضبوط قوم کے طور پر ابھریں گے، معیشت کی بحالی، کورونا سے نمٹنے اور ماحولیاتی تحفظ بارے پالیسیوں کو دنیا بھر میں پذیرائی ملی، اس موقع پر ہمیں اپنے کشمیری بہن بھائیوں کو نہیں بھولنا چاہیے، کشمیری انتہائی نامساعد حالات میں اپنے حق خودارادیت کیلئے جدوجہد کر رہے ہیں، پاکستان کشمیریوں کی بھرپور حمایت جاری رکھے گا۔

بھارت نے ہمیشہ افغانستان میں اسپائلر کا کردار ادا کیا، پاکستان

وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان نے مغربی سرحدوں پر بڑی قربانیاں اور اس کی بھاری قیمت چکائی، ہمیشہ اس بات پر زور دیا کہ افغانستان کے تنازعہ کا کوئی فوجی حل نہیں، افغانستان میں دیرپا امن کیلئے افغان تنازعہ کے مذاکرات سے سیاسی حل کی حمایت جاری رکھیں گے۔

انہوں نے کہا کہ اپنے معاشی و سماجی ایجنڈے کی پیروی کیلئے ہم اندرون اور بیرون امن چاہتے ہیں، ہماری حکومت نے پاکستان کی ترقی و خوشحالی کیلئے ہر ممکن کوششیں کی ہیں، پاکستان کو قابل فخر، خوشحال اور پر امن ملک بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔

Tags: عمران خانوزیراعظمیومِ آزادی
ShareTweet
Previous Post

آج کا کارٹون – (14th August 2021)

Next Post

بھارت نے پاکستان کے خلاف جعلی خبریں پھیلانے کا سلسلہ جاری رکھا ہے، صدر مملکت

Web Desk

Web Desk

Next Post
بھارت نے پاکستان کے خلاف جعلی خبریں پھیلانے کا سلسلہ جاری رکھا ہے، صدر مملکت

بھارت نے پاکستان کے خلاف جعلی خبریں پھیلانے کا سلسلہ جاری رکھا ہے، صدر مملکت

Discussion about this post

تازہ ترین

یومِ آزادی ’14 اگست’ انڈیا کے یومِ آزادی سے ایک دن پہلے کیوں منایا جاتا ہے؟

یومِ آزادی ’14 اگست’ انڈیا کے یومِ آزادی سے ایک دن پہلے کیوں منایا جاتا ہے؟

اگست 14, 2022
ہماری حکومت عوام کو تاریخی ریلیف دے گی: رانا ثنا اللہ

ہماری حکومت عوام کو تاریخی ریلیف دے گی: رانا ثنا اللہ

اگست 14, 2022

ایڈیٹوریل

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!
ایڈیٹوریل

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

اگست 14, 2022
خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟
ایڈیٹوریل

فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟

اگست 7, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سخل کھجور نبی کریم ﷺ کا ایک معجزہ…!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

یومِ آزادی ’14 اگست’ انڈیا کے یومِ آزادی سے ایک دن پہلے کیوں منایا جاتا ہے؟
ضرور پڑھیں

یومِ آزادی ’14 اگست’ انڈیا کے یومِ آزادی سے ایک دن پہلے کیوں منایا جاتا ہے؟

اگست 14, 2022
آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!
ایڈیٹوریل

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

اگست 14, 2022
زیادہ سبزی کھانے والی خواتین اس خطرناک بیماری کا شکار ہوسکتی ہیں۔۔!
صحت

زیادہ سبزی کھانے والی خواتین اس خطرناک بیماری کا شکار ہوسکتی ہیں۔۔!

اگست 13, 2022
آن لائن گیمز سے ذہنی صحت پر کیا اثرات پڑتے ہیں ۔۔۔؟
صحت

آن لائن گیمز سے ذہنی صحت پر کیا اثرات پڑتے ہیں ۔۔۔؟

اگست 12, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist