بدھ, اگست 17, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home تازہ ترین
مینار پاکستان پر ہراسانی کی شکار خاتون کےگھر سکیورٹی تعینات کردی گئی

مینار پاکستان پر ہراسانی کی شکار خاتون کےگھر سکیورٹی تعینات کردی گئی

Ali Niaz by Ali Niaz
اگست 21, 2021
in تازہ ترین
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور میں 14 اگست کو گریٹر اقبال پارک (مینار پاکستان) پر دست درازی کی شکار خاتون ٹک ٹاکرعائشہ اکرم کےگھر سکیورٹی تعینات کر دی گئی۔

پولیس کے مطابق عائشہ کےگھرکے اندر اور باہر 8 پولیس اہلکاروں کو تعینات کردیا گیاہے اور عائشہ کی مرضی کے بغیرکسی کو ان سے ملنےکی اجازت نہیں ہے ۔

عائشہ کے مطابق اس کے والد اور والدہ ذہنی اذیت سے بیمار ہوگئے ہیں۔عائشہ سے پولیس سمیت مختلف اداروں کی جانب سے پوچھ گچھ کا عمل بھی جاری ہے۔

یاد رہےکہ لاہور میں 14 اگست کو گریٹر اقبال پارک میں سیکڑوں افراد نے خاتون ٹک ٹاکر سے بدتمیزی کی،کپڑے پھاڑ ڈالے اور ہوا میں اچھالتے رہے تھے، واقعے کی فوٹیج وائرل ہونےکے بعد400 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

 

مینار پاکستان واقعہ میں 66 افراد گرفتار، 70 افراد کی شناخت

 

پولیس کا کہناہےکہ گریٹر اقبال پارک واقعے میں اب تک 66 افراد کو گرفتار کیا جاچکا ہے۔

لاہور پولیس کے ڈی آئی جی انویسٹی گیشن شارق جمال  کے مطابق کیس میں اب تک 300 سے زائد افراد سے پوچھ گچھ کی ہے جس میں 100سے زائد افراد کو ابتدائی تفتیش کے لیے تحویل میں لے کر ان کی جیو فینسنگ اور فیس میچنگ کروائی گئی ہے۔

ڈی آئی جی نے مزید بتایا کہ متاثرہ خاتون اور اس کے دیگر ساتھی ملزمان کی شناخت کریں گے جب کہ مقدمے میں ملوث دیگر ملزمان کو بھی جلد گرفتار کرلیا جائےگا۔

Tags: ٹک ٹاکرعائشہ اکرمگریٹر اقبال پارکمینار پاکستان
ShareTweet
Previous Post

سنئیے ایک فٹ کی سوشل میڈیا انفلوئنسر زھرہ یعقوب کی کہانی ان کی زبانی

Next Post

شاہ محمود قریشی کا روس، ترک، بلجیم کے وزرائے خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ

Ali Niaz

Ali Niaz

Next Post
شاہ محمود قریشی کا روس، ترک، بلجیم کے وزرائے خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ

شاہ محمود قریشی کا روس، ترک، بلجیم کے وزرائے خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ

Discussion about this post

تازہ ترین

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(6th August 2021)

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(17th July 2022)

اگست 17, 2022
جیکولین فرنینڈس کیخلاف پولیس کو بڑا ثبوت مل گیا

جیکولین فرنینڈس کیخلاف پولیس کو بڑا ثبوت مل گیا

اگست 17, 2022

ایڈیٹوریل

پاکستان کے 75 سال: فلم انڈسٹری پیچھے کیوں رہ گئی؟
ایڈیٹوریل

پاکستان کے 75 سال: فلم انڈسٹری پیچھے کیوں رہ گئی؟

اگست 15, 2022
آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!
ایڈیٹوریل

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

اگست 14, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟
ایڈیٹوریل

فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟

اگست 7, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سخل کھجور نبی کریم ﷺ کا ایک معجزہ…!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

بابا وانگا کی 2022 کے لئے کی گئی پیشگوئیاں سچ ثابت
دلچسپ و عجیب

بابا وانگا کی 2022 کے لئے کی گئی پیشگوئیاں سچ ثابت

اگست 17, 2022
پنجاب کی ثقافت کو ترویج اور ترقی دینے میں پنجاب آرٹس کونسل کا مثالی کردار  ہے
اداریہ

پنجاب کی ثقافت کو ترویج اور ترقی دینے میں پنجاب آرٹس کونسل کا مثالی کردار ہے

اگست 17, 2022
مارکیٹ سے من پسند دولہا خریدیں!!
دلچسپ و عجیب

مارکیٹ سے من پسند دولہا خریدیں!!

اگست 16, 2022
فاشٹ مودی کی اسلام دشمنی
اداریہ

فاشٹ مودی کی اسلام دشمنی

اگست 16, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist