بدھ, اگست 17, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home تازہ ترین
کیا ملک میں دوبارہ لاک ڈاؤن پر غور ہو رہا ہے؟ پارلیمانی سیکرٹری صحت کی وضاحت

کیا ملک میں دوبارہ لاک ڈاؤن پر غور ہو رہا ہے؟ پارلیمانی سیکرٹری صحت کی وضاحت

Ali Niaz by Ali Niaz
اگست 26, 2021
in تازہ ترین
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پارلیمانی سیکرٹری صحت ڈاکٹر  نوشین حامد کا کہنا ہے کہ ملک میں مکمل لاک ڈاؤن پر  غور  نہیں کیا جا رہا۔

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پارلیمانی سیکرٹری ڈاکٹر نوشین حامد کا کہنا تھا کہ جہاں کورونا ایس او پیز  پر عمل نہیں ہوتا وہاں کیسز میں اضافہ نظر آتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ملک میں مکمل لاک ڈاؤن پر غور نہیں ہو رہا لیکن اسمارٹ لاک ڈاؤن کا دائرہ کار بڑھایا جاسکتا ہے۔

ہیومن رائٹس واچ نے بھی میڈیا اتھارٹی کو صحافیوں کے خلاف قرار دیدیا

ڈاکٹر نوشین حامد کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی ) ایک دو روز میں صورتحال کا جائزہ لے گی اور  جن شہروں میں کورونا شرح میں کمی دیکھنے میں نہیں آئی وہاں پابندیاں برقرار رہیں گی۔

 پارلیمانی سیکرٹری کا کہنا تھا کہ حکومت کی سب سے زیادہ توجہ ویکسی نیشن پر ہے،  یہی وجہ ہے کہ ویکسی نیشن کے عمل میں تیزی لائی جا رہی ہے اور اس وقت ملک میں 3 ہزار موبائل ویکسی نیشن یونٹ فعال ہیں۔

Tags: پارلیمانی سیکرٹری صحتڈاکٹر نوشین حامدلاک ڈاؤن
ShareTweet
Previous Post

مولانا طارق جمیل کی اپنے ہم شکل سے ملاقات،ویڈیو وائرل

Next Post

گوجرانوالا: جعلی پیر کا بھوت اتارنے کے بہانے 10 سالہ بچے پر تشدد

Ali Niaz

Ali Niaz

Next Post
گوجرانوالا: جعلی پیر کا بھوت اتارنے کے بہانے 10 سالہ بچے پر تشدد

گوجرانوالا: جعلی پیر کا بھوت اتارنے کے بہانے 10 سالہ بچے پر تشدد

Discussion about this post

تازہ ترین

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(6th August 2021)

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(17th July 2022)

اگست 17, 2022
جیکولین فرنینڈس کیخلاف پولیس کو بڑا ثبوت مل گیا

جیکولین فرنینڈس کیخلاف پولیس کو بڑا ثبوت مل گیا

اگست 17, 2022

ایڈیٹوریل

پاکستان کے 75 سال: فلم انڈسٹری پیچھے کیوں رہ گئی؟
ایڈیٹوریل

پاکستان کے 75 سال: فلم انڈسٹری پیچھے کیوں رہ گئی؟

اگست 15, 2022
آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!
ایڈیٹوریل

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

اگست 14, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟
ایڈیٹوریل

فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟

اگست 7, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سخل کھجور نبی کریم ﷺ کا ایک معجزہ…!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

بابا وانگا کی 2022 کے لئے کی گئی پیشگوئیاں سچ ثابت
دلچسپ و عجیب

بابا وانگا کی 2022 کے لئے کی گئی پیشگوئیاں سچ ثابت

اگست 17, 2022
پنجاب کی ثقافت کو ترویج اور ترقی دینے میں پنجاب آرٹس کونسل کا مثالی کردار  ہے
اداریہ

پنجاب کی ثقافت کو ترویج اور ترقی دینے میں پنجاب آرٹس کونسل کا مثالی کردار ہے

اگست 17, 2022
مارکیٹ سے من پسند دولہا خریدیں!!
دلچسپ و عجیب

مارکیٹ سے من پسند دولہا خریدیں!!

اگست 16, 2022
فاشٹ مودی کی اسلام دشمنی
اداریہ

فاشٹ مودی کی اسلام دشمنی

اگست 16, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist