حاملہ خاتون کے گھر لڑکی پیدا ہوگی یا لڑکا…. ؟

لڑکی پیدا
Loading...

اولاد خدا کی طرف سے دیا جانے والا ایک تحفہ ہے. جب کوئی خاتون حاملہ ہوتی ہے تو وہ ہر دن گن کر گزارتی ہے کہ کب وہ اپنے پیدا ہونے والے بچے کی شکل دیکھے گی.

حمل کے دوران والدین کے ذہن میں یہ بات ضرور ہوتی ہے کہ کیا لڑکی پیدا ہو گی یا لڑکا وہ کس کے کپڑے خریدیں اور اگر لڑکا ہوگا تو کیا نام رکھیں گے اور لڑکی ہو گئی تو اس کا کیا نام رکھا جائے گا.

ماہرین نے کچھ ایسی نشانیاں بتائی ہیں جن کی مدد سے پتہ لگایا جا سکتا ہے کہ لڑکا پیدا ہوگا یا لڑکی. ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ اگر حاملہ خاتون کی طبیعت صبح کے وقت خراب ہوتی ہے متلی یا قے صبح کے وقت آتی ہے تو اس کا مطلب ہے کہ اس کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوگی اور مزاج چڑچڑا ہو جائے اور بات بات پر غصہ آئے تو بھی امید ہے کہ بیٹی پیدا ہوگئی.

اگر حاملہ خاتون کو پیٹ کی طرف دائیں جانب درد محسوس ہوتا ہے تو بیٹا پیدا ہوگا اور اگر بائیں طرف درد ہوتا ہے تو یہ اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ بیٹی پیدا ہوگئی.

ادرک کے رس کے ایسے جادوئی فوائد جو آپ نہیں جانتے۔۔۔۔!

اگر حاملہ خاتون کا وزن بڑھ جائے تو یہ بھی لڑکی پیدا ہونے کی ایک نشانی ہے۔

loading...

اگر ماں کا میٹھی چیزیں کھانے کا دل زیادہ چاہتا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ بیٹی ہونے والی ہے۔ اور اگر نمکین چیزیں کھانے کا دل کرے تو اس کا مطلب بیٹا ہونے والا ہے۔

یہ تمام نشانیاں ڈاکٹرز نے ہی بتائی ہیں لیکن ان کا ساتھ یہ بھی کہنا ہے کہ ضروری نہیں کہ سو فیصد یہ باتیں صحیح ہو کیونکہ بعض اوقات نشاندہی بیٹے کی ہوتی ہیں اور بیٹی کی پیدائش ہوجاتی ہے .

ڈاکٹرز کا حاملہ خواتین کو مشورہ ہے کہ وہ حمل کےدوران بیٹی یا بیٹے کے متعلق مت سوچیں بلکہ دونوں میں سے جو بھی ہو انہیں خدا کا شکر ادا کرنا چاہیے.

(Visited 53 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں