رمیز راجہ نے کرکٹ شائقین کے لیے بڑا اعلان کردیا

رمیز راجہ نے کرکٹ شائقین کے لیے بڑا اعلان کردیا

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجہ نے کہا ہے کہ وہ ہفتے یو ٹیوب لائیو پر کرکٹ شائقین کے سوالوں کے جواب دیا کریں گے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ مجھے مبارک باد دینے والے تمام افراد کا بہت شکریہ، کرکٹ شائقین سے رابطہ رکھنے کے لیے میں ہر ہفتے یوٹیوب پر سوالات، جوابات کا لائیو سیشن کیا کروں گا۔

 

اپنی چیئرمین شپ کے دوران معاملات کو شفاف طریقے سے چلاؤ گا اور معاملات پر کڑی نظر رکھوں گا۔

Leave a Reply