اتوار, اگست 14, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
پریانکا چوہڑا نے رئیلیٹی شو دی ایکٹیوسٹ کا حصہ بننے پر معافی مانگ لی

پریانکا چوہڑا نے رئیلیٹی شو دی ایکٹیوسٹ کا حصہ بننے پر معافی مانگ لی

Web Desk by Web Desk
ستمبر 18, 2021
in آرٹ اور انٹرٹینمنٹ, شوبز
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے رئیلیٹی شو دی ایکٹیوسٹ کا حصہ بننے پر معافی مانگ لی۔

شو کے فارمیٹ کے مطابق اس میں 6 لوگ حصہ لینے والے تھے اور پریانکا، اشر اور جولیانا ان 6 لوگوں کی تین ٹیموں کے جج تھے۔ شو میں یہ تینوں ٹیمیں اپنے مقاصد کے حصول کے لیے ایک دوسرے کے خلاف مقابلہ کرنے والی تھیں اور جو ٹیم سب سے اچھا مظاہرہ کرتی اسے فاتح قرار دیاجاتا۔ شو کا بنیادی مقصد بھی یہی تھا کہ اس میں حصہ لینے والے تمام کھلاڑی ایک دوسرے سے مقابلہ کرتے ہوئے معاشرے میں تبدیلی لے کر آئیں۔

جنسی زیادتی کے بڑھتے کیسز ،معروف اداکار گوہر رشید بھی میدان میں آگئے ، اعلیٰ حکام سے بڑا مطالبہ کردیا
تاہم سوشل میڈیا پر شو کے فارمیٹ کو لے کر تنازع کھڑا ہوگیا اور لوگوں نے اس پر تنقید کرنی شروع کردی۔ لوگوں کا شو کے بارے میں کہنا ہے کہ سماجی کارکن ایک دوسرے کے خلاف مقابلہ نہیں کرتے بلکہ یہ شو ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کرتے ہوئے سماجی تبدیلی لانے کے بارے میں ہونا چاہئے تھا۔

لوگوں نے یہ بھی کہا کہ اس شو میں بہت زیادہ پیسہ خرچ کیا جارہا ہے بڑے بڑے اور مہنگے سیلیبریٹیز کو شو میں لایا جارہاہے تو اس سے بہتر تو یہ ہے کہ آپ یہ پیسہ ٹی وی شو میں لگانے کے بجائے براہ راست سماج میں تبدیلی لانے کے لیے خرچ کریں۔

لوگوں نے شو کے اعلان کے بعد بڑی تعداد میں منفی ردعمل دیا اور شو کو بے حسی پر مبنی قرار دیا۔شو کو ملنے والے منفی ردعمل کے بعد پریانکا چوپڑا نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک آفیشل بیان جاری کیا ہے جس میں انہوں نے اپنے مداحوں کو مایوس کرنے پر معافی مانگی ہے۔ اپنی پوسٹ میں انہوں نے اس بات کا بھی ذکر کیا ہے کہ میکرز اس شو کے فارمیٹ کا دوبارہ جائزہ لے رہے ہیں۔

پریانکا چوپڑا نے اپنی پوسٹ میں لکھا میں گزشتہ ہفتے سے آپ لوگوں کا ردعمل دیکھ رہی ہوں اور جب لوگ بڑی تعداد میں کسی چیز کے بارے میں آواز اٹھاتے ہیں تو ہمیشہ اس کا اثر ہوتا ہے۔ شو غلط ہوگیا اور مجھے افسوس ہے کہ شو میں میری شرکت نے آپ میں سے بہت سے لوگوں کو مایوس کیا۔

’’دی ایکٹیوسٹ‘‘ رئیلیٹی شو سی بی ایس اور گلوبل سٹیزن کے تعاون سے پیش کیاجارہا تھا۔ تاہم بدھ کے روز سی بی ایس اور ان کے پروڈکشن پارٹنر زگلوبل سٹیزن اور لائیو نیشن نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وہ ’’دی ایکٹیوسٹ‘‘ کی پانچ قسطوں پر مشتمل مقابلہ سیریز کے بجائے اب اسے ایک وقتی دستاویزی فلم کے طورپر دوبارہ تشکیل دے رہے ہیں۔

Tags: پریانکا چوپڑادی ایکٹیوسٹسوشل میڈیا
ShareTweet
Previous Post

افغانستان میں افراتفری اور انسانی بحران سے اس کے تمام ہمسائے متاثر ہوں گے، وزیراعظم

Next Post

بھارت نے افغان سرزمین کو پاکستان کے خلاف دہشت گردی کیلیے استعمال کیا، معید یوسف

Web Desk

Web Desk

Next Post
بھارت نے افغان سرزمین کو پاکستان کے خلاف دہشت گردی کیلیے استعمال کیا، معید یوسف

بھارت نے افغان سرزمین کو پاکستان کے خلاف دہشت گردی کیلیے استعمال کیا، معید یوسف

Discussion about this post

تازہ ترین

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

اگست 14, 2022
آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(6th August 2021)

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(13th August 2022)

اگست 13, 2022

ایڈیٹوریل

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!
ایڈیٹوریل

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

اگست 14, 2022
خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟
ایڈیٹوریل

فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟

اگست 7, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سخل کھجور نبی کریم ﷺ کا ایک معجزہ…!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!
ایڈیٹوریل

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

اگست 14, 2022
زیادہ سبزی کھانے والی خواتین اس خطرناک بیماری کا شکار ہوسکتی ہیں۔۔!
صحت

زیادہ سبزی کھانے والی خواتین اس خطرناک بیماری کا شکار ہوسکتی ہیں۔۔!

اگست 13, 2022
آن لائن گیمز سے ذہنی صحت پر کیا اثرات پڑتے ہیں ۔۔۔؟
صحت

آن لائن گیمز سے ذہنی صحت پر کیا اثرات پڑتے ہیں ۔۔۔؟

اگست 12, 2022
خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist