اتوار, اگست 14, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home اعجاز اسلامی
صدقہ ادا کرنے کی اقسام جانئیے احادیث کی روشنی میں

صدقہ ادا کرنے کی اقسام جانئیے احادیث کی روشنی میں

Ali Niaz by Ali Niaz
جون 16, 2022
in اعجاز اسلامی
0
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

صدقہ بلاؤں کو ٹالتا ہے اور دینے کے مختلف طریقہ کار ہیں،آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ وہ طریقہ کار کون کونسے ہیں۔

صدقہ کرنے کے مختلف طریقہ کار درج ذیل ہیں

دوسرے کو نقصان پہنچانے سے بچانا

 اندھے کو راستہ بتانا

 بہرے سے تیز آواز میں بات کرناـ

گونگے کو اس طرح بتانا کہ وہ سمجھ سکے صدقہ ہے۔

 کمزور آدمی کی مدد کرناـ

راستے سے پتھر یا کانٹا ہٹاناـ

مدد کے لیےپکارنے والے کی دوڑ کر مدد کرناـ

بھٹکے ہوئے شخص کو راستہ دکھانا صدقہ ہے۔

اگر کسی کو پیاس لگی ہو اور اسکے پاس پانی نہ ہو تو اسے پانی دینا صدقہ ہے۔

لا الہ الا اللہ کہنا صدقہ ہے۔

سبحان اللہ کہنا صدقہ ہے۔

الحمد للہ کہنا صدقہ ہے۔

اللہ اکبر کہنا صدقہ ہے۔

نیکی کا کام کرنا صدقہ ہے۔

برائی سے روکنا صدقہ ہے۔

ثواب کی نیت سے اپنے گھر والوں پر خرچ کرنا صدقہ ہے۔

انصاف کرنا صدقہ ہے۔

اچھی بات کہنا صدقہ ہے۔

نماز کے لیے چل کر جانے والا ہر قدم صدقہ ہے۔

اپنے بیوی ، بچوں، گھر والوں کو کھلانا صدقہ ہے۔

کسی سے مسکرا کر ملنا بھی صدقہ ہے۔

علم سیکھ کر کسی دوسرے کو سیکھانا صدقہ ہےـ

درج ذیل صدقات میں سے بہت سے ایسے ہیں جو آپ روز مرہ ادا کرتے ہیں۔ ان صدقات کو معمول بنائیں اور ثواب کمائیں۔۔۔

Tags: احادیثصدقہصدقہ کی اقسام
ShareTweet
Previous Post

الیکشن کمیشن کو آزاد ادارہ بنائیں گے، اعظم سواتی

Next Post

موبائل ویکسی نیشن یونٹ محکمہ صحت کا ایک انقلابی اقدام ہے، ڈاکٹر فیصل سلطان

Ali Niaz

Ali Niaz

Next Post
موبائل ویکسی نیشن یونٹ محکمہ صحت کا ایک انقلابی اقدام ہے، ڈاکٹر فیصل سلطان

موبائل ویکسی نیشن یونٹ محکمہ صحت کا ایک انقلابی اقدام ہے، ڈاکٹر فیصل سلطان

Discussion about this post

تازہ ترین

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

اگست 14, 2022
آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(6th August 2021)

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(13th August 2022)

اگست 13, 2022

ایڈیٹوریل

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!
ایڈیٹوریل

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

اگست 14, 2022
خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟
ایڈیٹوریل

فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟

اگست 7, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سخل کھجور نبی کریم ﷺ کا ایک معجزہ…!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!
ایڈیٹوریل

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

اگست 14, 2022
زیادہ سبزی کھانے والی خواتین اس خطرناک بیماری کا شکار ہوسکتی ہیں۔۔!
صحت

زیادہ سبزی کھانے والی خواتین اس خطرناک بیماری کا شکار ہوسکتی ہیں۔۔!

اگست 13, 2022
آن لائن گیمز سے ذہنی صحت پر کیا اثرات پڑتے ہیں ۔۔۔؟
صحت

آن لائن گیمز سے ذہنی صحت پر کیا اثرات پڑتے ہیں ۔۔۔؟

اگست 12, 2022
خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist