اتوار, اگست 14, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home کرکٹ
حسن علی کی 219کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے باؤلنگ

حسن علی کی 219کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے باؤلنگ

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
نومبر 19, 2021
in کرکٹ, کھیلوں کی خبریں
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور: بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹی 20میچ میں جہاں شعیب ملک کا رن آؤٹ موضوع بحث بنا رہا وہیں حسن علی کی 219کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار کی کرائی گئی گیند نے بھی مداحوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرائے رکھی اور کہا گیا کہ انہوں نے شعیب اختر کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹی 20ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کے خلاف میھتیو ویڈ کا کیچ چھوڑنے والے حسن علی نے بنگلہ دیش کے خلاف اپنے پہلے ٹی 20میچ میں 3وکٹیں حاصل کرکے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ پاکر زبردست کم بیک کیا اور ناقدین کے منہ اپنی کارکردگی کی بنیاد پر بند کردیئے۔

ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے بنگلہ دیش کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹی 20میچ میں دو ایسے واقعات تھے جو کو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئے جن میں ایک شعیب ملک کا مضحکہ خیز انداز میں رن آؤٹ ہونا تھا جبکہ دوسرا حسن علی کی 219کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے کرائی گئی گیند تھی۔

ہوا کچھ یوں کہ بنگلہ دیش کے خلاف پاکستان کی باؤلنگ کے دوران گیند بازی کی رفتار کو ماپنے والی ٹیکنالوجی میں خرابی کے باعث حسن علی کی کرائی گیند کی رفتار 219کلومیٹر فی گھنٹہ نوٹ کی گئی جبکہ سپنر محمد نواز کی ایک گیند 145اعشاریہ 6 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے نوٹ کی گئی۔

حسن علی کی جانب سے 200 سے زائدکلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے کرائی گئی گیند پر سوشل میڈیا پر دلچسپ میمز کا سلسلہ رہا اور صارفین کی جانب سے مزاحیہ انداز میں تبصرے کئے جبکہ کچھ نے سابق سپیڈ سٹار شعیب اختر کی گیند کا ریکارڈ توڑنے کے بھی تبصرے کر ڈالے۔

یاد رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے 161اعشاریہ 3 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند کراکر ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کیا تھا جو کہ آج تک کوئی دنیا کا دوسرا باؤلر نہیں توڑ سکا،یہ گیند 22فروری 2003 کو ورلڈ کپ میچ میں راولپنڈی ایکسپریس نے انگلش بیٹسمین نک نائٹ کو کیپ ٹاؤن میں کرائی تھی۔

Tags: بنگلہ دیشحسن علیریکارڈ توڑ دیاشعیب اختر
ShareTweet
Previous Post

‘اپوزیشن کومنانے کے لیے پوری کوشش کیں، اپوزیشن نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کیا’

Next Post

مختلف شہروں میں گیس غیر اعلانیہ طور پر بند ہونے لگی

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
مختلف شہروں میں گیس غیر اعلانیہ طور پر بند ہونے لگی

مختلف شہروں میں گیس غیر اعلانیہ طور پر بند ہونے لگی

Discussion about this post

تازہ ترین

ہماری حکومت عوام کو تاریخی ریلیف دے گی: رانا ثنا اللہ

ہماری حکومت عوام کو تاریخی ریلیف دے گی: رانا ثنا اللہ

اگست 14, 2022
ہرنائی میں سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ، دو جوان شہید

ہرنائی میں سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ، دو جوان شہید

اگست 14, 2022

ایڈیٹوریل

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!
ایڈیٹوریل

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

اگست 14, 2022
خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟
ایڈیٹوریل

فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟

اگست 7, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سخل کھجور نبی کریم ﷺ کا ایک معجزہ…!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!
ایڈیٹوریل

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

اگست 14, 2022
زیادہ سبزی کھانے والی خواتین اس خطرناک بیماری کا شکار ہوسکتی ہیں۔۔!
صحت

زیادہ سبزی کھانے والی خواتین اس خطرناک بیماری کا شکار ہوسکتی ہیں۔۔!

اگست 13, 2022
آن لائن گیمز سے ذہنی صحت پر کیا اثرات پڑتے ہیں ۔۔۔؟
صحت

آن لائن گیمز سے ذہنی صحت پر کیا اثرات پڑتے ہیں ۔۔۔؟

اگست 12, 2022
خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist