لاہور: ٹیسٹ کرکٹ میں قومی فاسٹ باؤلرز حسن علی اور شاہین شاہ آفریدی رواں سال سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے باؤلرز بن گئے ہیں۔
شاہین شاہ آفریدی نے اب تک رواں سال ٹیسٹ کرکٹ میں 42 وکٹیں حاصل کی ہیں۔ اس فہرست میں بھارت کے روی چندرا ایشون 41 وکٹوں کے ساتھ دوسرے جبکہ 38 وکٹوں کے ساتھ حسن علی تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔
SHAHEEN SUPERSTAR AFRIDI 🔥
The left-arm paceman now tops the list of highest wicket-takers in Tests this year 👏
He has rocked the #Bangladesh lineup with his menacing bowling 💥#BANvPAK pic.twitter.com/6lHgdXWfgE
— CricWick (@CricWick) November 28, 2021
Discussion about this post