منگل, اگست 16, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
اداکارہ مایا علی نے مولانا جلال الدین رومی کا مشہور قول شیئر کر دیا

اداکارہ مایا علی نے مولانا جلال الدین رومی کا مشہور قول شیئر کر دیا

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
دسمبر 2, 2021
in آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
0
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور: پاکستانی کی معروف اور خوبرو اداکارہ مایا علی نے مولانا جلال الدین رومی ؒ کا مشہور قول شیئر کر دیا۔

اداکارہ مایا علی نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی خوبصورت تصویر شیئر کی جس میں وہ سنجیدہ نظر آرہی ہیں، مداحوں کی جانب سے اداکارہ کی تصویر کو خوب سراہا جارہا ہے۔

کترینہ اور وکی کی شادی میں مہمانوں سے بیان حلفی لینے کا فیصلہ

اداکارہ نے پوسٹ شیئر کرتے ہوئے کیپشن لکھا کہ اپنی روح کو جاننے کی خواہش باقی تمام خواہشات کو ختم کردے گی۔

مایا علی نے چند گھنٹوں قبل یہ پوسٹ شیئر کی جسے اب تک ہزاروں صارفین دیکھ چکے ہیں، مداح اداکارہ کی پوسٹ پر اپنی رائے بھی دے رہے ہیں۔

مایا علی نجی ٹی وی کے ڈرامے ’پہلی سی محبت‘ میں ’رخشی‘ نامی لڑکی کا کردار ادا کیا تھا جس میں رخشی کو اسلم (شہریار منور) سے محبت ہوجاتی ہے۔ ڈرامے کی دیگر کاسٹ میں شبیر جان، حسن شہریار یاسین، نوشین شاہ و دیگر شامل تھے۔

ڈرامے کے اختتام پر مایا علی نے انسٹاگرام پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ہر سفر اختتام کو پہنچتا ہے، یہ ضروری نہیں کہ ہر محبت کی کہانی کا اختتام خوشگوار ہو، پہلی سی محبت اور ’رخشی‘ ہمیشہ میرا پسندیدہ کردار رہے گا۔

مایا علی نے لکھا تھا کہ کچھ محبت کی کہانیوں کو الفاظ میں بیان نہیں کیا جاسکتا وہ صرف دلوں میں رہتے ہیں اور ہر لمحے آپ کے ساتھ ہوتے ہیں۔

Tags: اداکارہپاکستانیمایا علیمعروف
ShareTweet
Previous Post

پنجاب میں بلدیاتی ایکٹ پر مسلم لیگ ق کے تحفظات پر ڈیڈ لاک ختم نہ ہوسکا

Next Post

خیبرپختونخوا سے سینیٹ کی جنرل نشست پر پولنگ آج  ہوگی

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
خیبرپختونخوا سے سینیٹ کی جنرل نشست پر پولنگ آج  ہوگی

خیبرپختونخوا سے سینیٹ کی جنرل نشست پر پولنگ آج  ہوگی

Discussion about this post

تازہ ترین

پاکستان نے اظہار آمادگی کا خط آئی ایم ایف کو بھجوا دیا

پاکستان نے اظہار آمادگی کا خط آئی ایم ایف کو بھجوا دیا

اگست 15, 2022
ویوو نے مڈ رینج وائے 77 ای متعارف کرادیا

ویوو نے مڈ رینج وائے 77 ای متعارف کرادیا

اگست 15, 2022

ایڈیٹوریل

پاکستان کے 75 سال: فلم انڈسٹری پیچھے کیوں رہ گئی؟
ایڈیٹوریل

پاکستان کے 75 سال: فلم انڈسٹری پیچھے کیوں رہ گئی؟

اگست 15, 2022
آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!
ایڈیٹوریل

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

اگست 14, 2022
خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سخل کھجور نبی کریم ﷺ کا ایک معجزہ…!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

سیاسی بے  چینی اور کمزور معیشت!
اداریہ

سیاسی بے چینی اور کمزور معیشت!

اگست 15, 2022
پاکستان کے 75 سال: فلم انڈسٹری پیچھے کیوں رہ گئی؟
ایڈیٹوریل

پاکستان کے 75 سال: فلم انڈسٹری پیچھے کیوں رہ گئی؟

اگست 15, 2022
یومِ آزادی ’14 اگست’ انڈیا کے یومِ آزادی سے ایک دن پہلے کیوں منایا جاتا ہے؟
ضرور پڑھیں

یومِ آزادی ’14 اگست’ انڈیا کے یومِ آزادی سے ایک دن پہلے کیوں منایا جاتا ہے؟

اگست 14, 2022
آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!
ایڈیٹوریل

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

اگست 14, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist