اتوار, اگست 14, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
فواد خان اور صنم سعید کی 9 سال بعد بھارتی ویب سیریز میں واپسی

فواد خان اور صنم سعید کی 9 سال بعد بھارتی ویب سیریز میں واپسی

Web Desk by Web Desk
دسمبر 17, 2021
in آرٹ اور انٹرٹینمنٹ, شوبز
0
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی: ڈراما سیریل ’’زندگی گلزار ہے‘‘ کی مشہور جوڑی فواد خان اور صنم سعید تقریباً 9 سال بعد بھارتی ویب سیریز میں اسکرین پر دوبارہ نظر آئیں گے۔

تقریباً 9 برس قبل 2012 میں نشر ہونے والےڈرامے ’’زندگی گلزار ہے‘‘ میں فواد خان اور صنم سعید کی اداکاری کو بے حد سراہا گیا تھا۔ یہ ڈراما 2014 میں بھارتی چینل زی زندگی پر بھی دکھایا گیا تھا اور اسی وقت سے فواد خان اور صنم سعید بھارتی شائقین کے دلوں پر راج کررہے ہیں۔

بھارت میں بے تحاشہ مقبولیت کے بعد صنم سعید اور فواد خان اب ایک بار پھر بھارتی او ٹی ٹی پلیٹ فارم زی 5 کے لیے تیار ہونے والی ویب سیریز میں نظر آئیں گے۔ یہ اعلان زندگی چینل کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر فواد خان اور صنم سعید کی تصویر کو شیئر کرتے ہوئے کیا گیا ہے۔

حالانکہ اس ویب سیریز کا ابھی تک نام منظرعام پر نہیں آیا ہے لیکن اس کی ہدایت کاری عاصم عباسی دیں گے جنہوں نے اس سے قبل ویب سیریز’’چڑیلز‘‘ کی ہدایات بھی دی تھیں۔

رپورٹس کے مطابق ویب سیریز کی شوٹنگ پاکستانی علاقے وادی ہنزہ میں شروع ہوچکی ہے۔ ویب سیریز میں فواد خان ایک ایسے والد کا کردار ادا کررہے ہیں جو اپنے بچے کو اکیلے ہی پالتا ہے اور اپنے پاس موجود چیز کو کھونے کے احساس جرم میں جیتا ہے۔ فواد خان کے ہمراہ اداکارہ صنم سعید مرکزی کردار میں نظر آئیں گی۔

اداکار فواد خان نے ویب سیریز کی کہانی پر بات کرتے ہوئے زندگی نیٹ ورک کی جانب سے لیے گئے بولڈ اور جرات مندانہ فیصلے کی تعریف کی۔

Tags: بھارتی ویب سیریزصنم سعیدفواد خان
ShareTweet
Previous Post

کراچی میں اومی کرون کا دوسرا کیس سامنے آگیا

Next Post

دبئی دنیا کا پہلا 100 فیصد پیپرلیس شہر بن گیا

Web Desk

Web Desk

Next Post

دبئی دنیا کا پہلا 100 فیصد پیپرلیس شہر بن گیا

Discussion about this post

تازہ ترین

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

اگست 14, 2022
آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(6th August 2021)

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(13th August 2022)

اگست 13, 2022

ایڈیٹوریل

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!
ایڈیٹوریل

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

اگست 14, 2022
خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟
ایڈیٹوریل

فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟

اگست 7, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سخل کھجور نبی کریم ﷺ کا ایک معجزہ…!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!
ایڈیٹوریل

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

اگست 14, 2022
زیادہ سبزی کھانے والی خواتین اس خطرناک بیماری کا شکار ہوسکتی ہیں۔۔!
صحت

زیادہ سبزی کھانے والی خواتین اس خطرناک بیماری کا شکار ہوسکتی ہیں۔۔!

اگست 13, 2022
آن لائن گیمز سے ذہنی صحت پر کیا اثرات پڑتے ہیں ۔۔۔؟
صحت

آن لائن گیمز سے ذہنی صحت پر کیا اثرات پڑتے ہیں ۔۔۔؟

اگست 12, 2022
خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist