وزیراعظم عمران خان نے مہنگائی سے متعلق اجلاس طلب کرلیا
Loading...
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے مہنگائی سے متعلق اجلاس طلب کرلیا.
اجلاس میں چینی کی قیمتوں میں اضافے ،اشیائے ضروریہ کی دستیابی کا جائزہ لیاجائےگا ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزرا اور صوبائی نمائندے ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوں گے،.
وزیراعظم نے توانائی کے معاملے پر بھی اجلاس طلب کرلیا، ملک میں توانائی ضروریات اور پیداواری صلاحیت کا جائزہ لیا جائے گا.
loading...
براڈ شیٹ معاملے پر کرپشن نے امیر حکمرانوں کو دوبارہ بے نقاب کیا: وزیراعظم
ذرائع کا کہنا ہے کہ حالیہ بجلی بریک ڈاون سے متعلق رپورٹ کاجائزہ لیا جائےگا، وزیراعظم کو گیس وبجلی کی دستیابی سے متعلق آگاہ کیاجائے گا۔
(Visited 11 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements
Comments
Load/Hide Comments