وزیراعظم کے ترجمان ندیم افضل چن مستعفی ہوگئے

Loading...

Was

وزیراعظم عمران خان کے ترجمان اور معاون خصوصی برائے پارلیمانی رابطہ کار ندیم افضل چن نے استعفیٰ دے دیا۔

پولیس فائرنگ سے اسامہ ستّی کا قتل، گاڑی روکنے کے باوجود نشانہ بنایا گیا

ذرائع کے مطابق ندیم افضل چن کے حکومت سے کئی امور پر اختلافات تھے جس کے بعد وہ مستعفی ہوگئے۔

ذرائع نے بتایا کہ ندیم افضل ہزارہ برادری کے پاس وزیراعظم کے تاخیر سے جانے کے بھی ناقد تھے۔

Loading...

8 جنوری کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں ندیم افضل نے کہا تھا کہ ’‏اے بے یار و مدد گار معصوم مزدوروں کی لاشوں، میں شرمندہ ہوں‘۔

خیال رہے کہ ندیم افضل نے 18 اپریل 2018 کو پیپلزپارٹی چھوڑ کر تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی تھی۔

(Visited 6 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں