کرینہ کپور کو فلم انڈسٹری میں کس قسم کے مردوں کا سامنا کرنا پڑا …؟

کرینہ کپور نے

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے کہا ہے کہ میری بہت سی دوستوں کو صنفی امتیاز کا سامنا کرنا پڑا لیکن مجھے کبھی ایسا تجربہ نہیں رہا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کرینہ کپور نے کہا کہ بالی ووڈ میں انھیں کبھی صنفی امتیاز کا سامنا نہیں رہا کیونکہ وہ ہمیسہ سے ایسے مردوں کے درمیان رہی جو کہ عورت کے یکساں حقوق کے حامی رہے ہیں۔

تاہم کرینہ نے بتایا کہ کہ میری بہت سی دوستوں کو بدقسمتی سے صنفی امتیاز کا سامنا کرنا پڑا۔ ان کے گھر کا ماحول ایسا ہے جہاں مردوں کو خواتین پر سبقت حاصل ہے۔

ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی دیکھ کر امریکی خاتون نے اسلام قبول کرلیا

بھارتی اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں آج کافی حد تک خود کو ایک مضبوط خاتون سمجھتی ہوں۔ میں نے ہمیشہ صرف وہی کیا جو میرے دل نے۔

(Visited 30 times, 1 visits today)

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں