سابق صدر پرویز مشرف کی والدہ انتقال کر گئیں

Loading...

سابق صدر پرویز مشرف کی والدہ زرین مشرف انتقال کرگئیں۔

دوست ملک افغانستان میں امن کا مطلب پاکستان میں امن ہے، آرمی چیف

اہلخانہ  کے مطابق بیگم زرین مشرف کافی عرصے سے علیل تھیں جن کا آج انتقال ہوا۔

Loading...

پرویز مشرف کی والدہ اُن کے ساتھ دبئی میں مقیم تھیں۔ بیگم زرین مشرف 1920 میں لکھنؤ میں پیدا ہوئیں تھیں۔

(Visited 9 times, 1 visits today)
loading...

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں