دنیا کا وہ پہلا ملک جس نے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی عائد کردی

سوشل میڈیا پر
Loading...

کمپالا : افریقی ملک یوگنڈا نے صدارتی انتخاب میں شفافیت کی خاطر تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو ملک بھر میں بند کردیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوگنڈا میں دو روز بعد صدارتی انتخاب ہونے جارہا ہے جس میں شفافیت کو یقینی بنانے کیلئے حکومت نے متعلقہ ادارے کو فیس بک، ٹوئٹر، واٹس ایپ سمیت دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز بند کرنے کا حکم دیا ہے۔

Loading...

اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) نے مچھ واقعے پر سیاست کی جو افسوسناک ہے، وزیراعظم

یوگنڈا کی ریگولیٹری اتھارٹی نے انٹرنیٹ پرووائیڈرز کو خط لکھ کر کہا ہے کہ تاحکم ثانی تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز بلاک کردیے جائیں۔ حکومت کے اس حکم کے باعث یوگنڈا میں انٹرنیٹ استعمال کرنے والے ایک کروڑ 70 لاکھ صارفین متاثر ہوں گے۔

(Visited 21 times, 1 visits today)
Loading...

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں