آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –( 18th February 2020)

حمل
آپ جس صورتحال سے گزر رہے ہیں وہ بے حد مشکل تو ہے مگر میرے اللہ پاک کے آگے مشکل کیسی اس لئے سپرد اللہ کر دیں اپنے معاملاتا ور خود روز گار کی جانب محنت کریں۔

ثور
جلد بازی میں کئے گئے اکثر فیصلے غلط ہو جاتے ہیں بعد میں پچھتانے سے بہتر ہے کہ ابھی سے عقل سے کام لے کر چلیں ویسے ان دنوں قبلہ درست نہیں ہے۔ اس کو ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے۔

جوزہ
ماضی میں جو ہو چکا اب اس کو دماغ میں رکھ کر چلیں گے تو ٹینشن میں ہی رہیں گے اب نئے انداز سے زندگی شوع کرنی ہو گی اور یاد رکھیں کہ اب آپ کا ساتھ کسی نے بھی نہیں دینا۔

سرطان
جن افراد نے کبھی آپ کا کام نہیں کیا ان شاءاللہ وہ اب خود آپ کو اپنا دوست بنانے کے لئے تیار ہوں گے اور دوسروں کے لئے جو کام کرنا چاہ رہے تھے وہ حیران کن انداز سے ہو سکتا ہے۔

اسد
آج کا دن ان شاءاللہ اچھا ثابت ہوگا کافی دنوں کے بعد خوشی کی خبریں مل سکتی ہیں اور جو لوگ کسی ایسے کام کے انتظار میں تھے جو ان کے دن پھیر دے تو اس کے قریب ہی ہو سکتے ہیں۔

سنبلہ
آپ کے لئے آج کا دن ان شاءاللہ ایک اچھی خبر لے کر آ رہا ہے۔ آپ لگتا ہے کافی دنوں سے کسی مشکل میں ھتے۔ اب اس سے نکلنا شروع ہو گئے ہیں۔ حالات آپ کے حق میں ہیں۔

میزان
اندر کا انسان رہنمائی کرے گا حالات تیزی سے اب بدلیں گے اس کا اندازہ ایک دو روز میں ہو جائے گا اور جو لوگ کسی بھی مالی الجھن کا شکار ہیں وہ ضرور اس سے نکلیں گے۔

عقرب
کسی بندش نے تنگ نہیں کیا ہوا بلکہ جو قسمت میں ہوتا ہے وہ ہو کر رہتا ہے آپ کے معاملات تب کھلیں گے جب دل سے اللہ کو یاد کریں گے۔ ابھی تو دل کسی اور جانب لگتا ہے۔

قوس
روزگار پر توجہ ان دنوں سب سے ضروری ہے آپ جس بھی انتظار میں بیٹھے وقت ضائع کر رہے ہیں ایسا نہ کریں بس اللہ پاک پر توکل اختیار کریں اور قدم اٹھائیں۔

جدی
عزت و شہرت میں اضافہ متوقع، آپ نے خود کو بدلہ ہے تو حالات بھی بدلنا شروع ہو گئے ہیں جو لوگ بیمار تھے وہ یا کریم یا سلام کا ورد 500 بار دن میں کریں اور روز گار پر توجہ دیں۔

دلو
آج آپ کی ایک من پسند بات پوری ہونے کا امکان اولاد کا خاہ بھی بحکم اللہ بہتری ہی دے گا اور جو کام کل تک مشکل لگ رہا تھا وہ کافی حد تک آسان بھی ہو سکتا ہے۔

حوت
آپ کی گھریلو زندگی میں تبدیلی شروع ہو چکی ہے اب حالات اتنے تیزی سے بدلیں گے کہ آپ خود بھی حیران رہ جائیں گے۔ آج خبر خود بخود ملے گی تو معلوم ہو جائے گا۔

(Visited 139 times, 1 visits today)

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں