ناک یا کان چھدوانے کا خواتین کو کیا فائدے ہوتا ہے…. ؟

چھدوانے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین بہت شوق سے اپنے ناک اور کان چھدواتی ہیں لیکن خواتین کے علاوہ یہ فیشن مردوں میں بھی عام ہو چکا ہے۔ بہت سے مرد بھی اپنے کان چھدوانا شروع ہوگئے ہیں اور اکثر خاندان میں تو لڑکیوں کے لیے شادی سے پہلے ناک اور کان چھدوانا لازمی سمجھا جاتا ہے اور زمانہ قدیم میں یہ زیادہ ہوتا تھا۔

خواتین زیادہ تر فیشن طور پر ناک اور کان شروع ہوتی ہیں لیکن ماہرین نے ایک بہت بڑا انکشاف کیا ہے کہ خواتین کے ناک اور کان چھدوانے سے بہت سے فائدے ہیں جو خواتین نہیں جانتی

ماہرین کا کہنا ہے کہ چھوٹی عمر میں اگر بچوں کے ناک اور کان چھدوائیں جائیں تو اس سے ان کی دماغی نشوونما میں مدد ملتی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ہمارے کان کی لو میں میراڈائن پوائنٹ موجود ہوتے ہیں اگر اس نکتے پر سوراخ کیا جاتا ہے تو اس سے انسان کا دماغ متحرک ہو جاتا ہے اور خون کی گردش کو بھی مناسب کرنے میں مدد دیتا ہے.

ناخنوں پر ایسے نشان کس چیز کی علامت ہیں…. ؟

کان کے لو کے درمیان والے حصے میں جو سوراخ ہوتا ہے اس کو خواتین کی تولیدی صحت کے لیے بہت اہم سمجھا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ کان چھدوانے کا عمل خواتین کے علاوہ مردوں میں بھی اینٹی باڈی بنانے کے لیے اہم سمجھا جاتا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ کان چھدوانے سے خواتین کی نظر بہتر ہوتی ہے اور کان کی لو میں جہاں سوراخ ہوتا ہے اس کو دبانے سے نظر وژن تیز ہوتا ہے۔ انسان کے کان کی لو کو ماسٹر سینسر سمجھا جاتا ہے اور ہم اگر اس پوائنٹ کو دبائیں تو اس سے قوت سماعت میں بھی بہتری آتی ہے۔

ناک اور کان چھدوانے سے انسان کو انرجی لیول کو متوازن کرنے میں مدد ملتی ہے پرانے دور میں ہندوستان کے لوگ بچے میں توانائی کا لیول متوازن کرنے کے لیے ان کی ناک اور کان چھوٹی عمر میں چھدوا دیتے تھے۔

(Visited 26 times, 1 visits today)
loading...

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں