یہ گوشت آپ ہرگز مت کھائیں …!

گوشت

گوشت کھانا ہماری صحت کے لیے بہت ضروری ہے. اور یہ ہماری غذا کا اہم حصہ سمجھا جاتا ہے. اچھی صحت کے لئے گوشت کی انکار نہیں کیا جاسکتا ہے.

ماہرین کا کہنا ہے کہ ہر انسان کو ہفتے میں دو مرتبہ گوشت لازمی کھانا چاہیے لیکن سب سے پہلے یہ جاننا ضروری ہے کہ کون سا گوشت کھانا ہمارے لیے زیادہ فائدہ مند ہوتا ہے.

صحت کے ماہرین کے مطابق سرخ رنگ کا گوشت یعنی بھینس اور بکرے کا گوشت سرخ رنگ کا ہوتا ہے لیکن اس لال رنگ کے گوشت میں کولیسٹرول بہت زیادہ مقدار میں موجود ہوتا ہے جس کی وجہ سے دل کی بیماریوں کے ساتھ دوسری بہت سی مختلف بیماریاں ہو سکتی ہیں.

ماہرین کا کہنا ہے کہ سفید رنگ کا گوشت جیسے مچھلی، مرغی اور دوسری سمندری غذائیں وغیرہ ان میں کولیسٹرول کی مقدار بہت کم ہوتی ہے اور اس کے استعمال سے بیماریاں نہیں ہوتیں. ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ مچھلی کا گوشت بھی ہفتے میں دو سے تین بار لازمی استعمال کریں.

loading...

ناک یا کان چھدوانے کا خواتین کو کیا فائدے ہوتا ہے…. ؟

ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ اگر ہم سرخ رنگ کا گوشت کھا رہے ہیں تو اس کا اعتدال کے ساتھ استعمال کیا جائے. اور یہ کوشش کریں کہ گوشت میں تھوڑی سی سبزیاں شامل کر لیجئے اور سلاد کا ساتھ ضرور استعمال کریں.

گوشت پکانے سے پہلے اس بات کو یقینی بنالیں کہ اس پر سے تمام چربی صاف کر دی گئی ہے اور اس کو اچھی طرح دھو کر استعمال کریں پکاتے ہوئے اس بات کا خیال رکھنا چاہیے کہ گوشت مکمل طور پر گل گیا ہو اور اس میں کچا پن نہ ہو۔

اس کے علاوہ جب سفید گوشت کا استعمال کریں جیسے مرغی اور مچھلی کا گوشت مچھلی کا سرخ گوشت زیادہ صحت کیلئے مفید ہوتا ہے اور اس میں چربی اور کولیسٹرول کی مقدار بھی کم ہوتی ہے.

یہ سرخ گوشت کی نسبت آسانی سے ہضم بھی ہو جاتا ہے اگر ہم صرف گوشت کہاں استعمال زیادہ کریں تو یہ آپ کی صحت کو نقصان پہنچا سکتا ہے. اس کے علاوہ اس میں موجود چربی ہمارے جگر اور دل کی شریانوں میں جمنا شروع ہوجاتی ہے جو ہائی بلڈ پریشر اور دل کی بیماریوں کا سبب بنتی ہے .

(Visited 49 times, 1 visits today)

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں