وزیراعظم بار بار واضح کرچکے کہ اسرائیل کو قبول نہیں کریں گے، فیاض چوہان

Loading...

پنجاب کے وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے مولانا فضل الرحمان پر اسرائیل مخالف مارچ کی آڑ میں حکومت کے خلاف سازش کا الزام عائد کیاہے۔

فارن فنڈنگ کیس: سکروٹنی کمیٹی کی کارروائی عوامی سطح پر نہیں ہوسکتی, الیکشن کمیشن

فیاض چوہان کا کہناہےکہ مولانا اسرائیل مخالف جذبات کا غلط فائدہ اٹھاکر منفی سیاست کرنا چاہتے ہیں، وزیراعظم بار بار واضح کرچکے کہ اسرائیل کو قبول نہیں کریں گے۔

loading...

خیال رہے کہ آج جمعیت علمائے اسلام کی جانب سے کراچی میں اسرائیل نامنظور مارچ کیا جارہا ہے۔

(Visited 9 times, 1 visits today)
Loading...

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں