پی ایس ایل 6 : قلندرز اور گلیڈی ایٹرز آج مدمقابل ہونگے

گلیڈی ایٹرز

کراچی: پی ایس ایل 6 میں آج صرف ایک میچ کھیلا جائے گا،جس میں لاہور قلندر اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں مدمقابل ہونگی۔

دونوں ٹیموں کے درمیان میچ پاکستان وقت کے مطابق سات بجے شروع ہوگا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے آخری پانچ میچوں میں چار میچز میں لاہور قلندر اور ایک میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز فاتح رہا ۔

loading...

پی ایس ایل 6: اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو شکست دے دی

واضح رہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پہلے میچ میں کراچی کنگز کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا جبکہ لاہور قلندر نے اپنے پہلے میچ میں پشاور زلمی کوشکست دی تھی۔

(Visited 11 times, 1 visits today)

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں