پنجاب میں ضمنی انتخابات میں پیپلز پارٹی حصہ لے گی یا نہیں…؟

ضمنی انتخابات میں
Loading...

لاہور : پیپلز پارٹی نے پنجاب میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے لئے امیدوار کھڑے نہ کرنے کافیصلہ کیا ہے۔

پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی پنجاب میں دونوں سیٹوں این اے 75 اور پی پی 51 پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کےامیدواروں کی حمایت کرے گی۔

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم )کے پلیٹ فارم سے اس کٹھ پتلی حکومت کا ہر قدم پر مقابلہ کریں گے۔

Loading...

حکومت کا ایک بار پھر بجلی کی قیمت میں اضافہ

واضح رہے کہ سندھ میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں ن لیگ نے پیپلز پارٹی کے مقابلے میں امیدوار نہ کھڑے کرنے کا اعلان کررکھا ہے۔

(Visited 9 times, 1 visits today)
loading...

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں