آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –( 23th December 2020)

حمل
دشمن پھر ایک بار پوزیشن میں آ رہے ہیں، اب وہ اور مخالفین کو بھی اپنے ساتھ مل کر آپ کے لئے پریشانی لا سکتے ہیں، بس دُعا ہی آپ کو ان سے بچا سکتی ہے۔

ثور
زبان سے وہی بات نکالیں جو آپ پوری کر سکتے ہیں۔ اِس وقت آپ کی جوش میں کی گئی باتیں بعد میں شرمندگی کا سبب بن سکتی ہیں۔ عزت دینے صرف اللہ ہی ہے۔

جوزہ
آج آپ کی ایک بڑی پریشانی ختم ہو گی اور اولاد کے حوالے سے شاید کوئی بڑا فیصلہ متوقع ہو، البتہ کوئی وقت گزارنے کے لئے سنہری خواب دکھا رہا ہے۔

سرطان
ان دِنوں آپ کو ایک پرانے معاملے سے شاید گزرنا پڑے اور وہ الزام بھی سر پر لگ جائیں جو آپ نے کیا ہی نہیں ہے۔ صفائی دینے کا کوئی فائدہ نہیں، وقت گزارنے کی ضرورت ہے۔

اسد
آج پھر حالات نے بڑی تبدیلی کی نشاندہی کی ہے آپ جس بھی بات کو لے کر پریشان تھے وہ کافی حد تک حل ہو جائے گی، آپ کسی بھی طرح سے بس روزگار کی طرف توجہ دیں۔

سنبلہ
باتیں بنانے والے بناتے رہیںگے مگر آپ نے خود کو اور اپنے گھر کو دیکھنا ہے۔ ان دِنوں آپ کا راستہ مناسب لگ رہا ہے۔ بس ذہن میں رزق حلال کا تصور ضرور رکھیں۔

میزان
کافی حد تک بہتر دن ثابت ہو گا آپ کی ایک الجھن کا حل تو مل جائے گا اور گھر میں بھی جاری کشیدگی کم ہو گی، مگر اپنوں کی طرف سے شرارتیں ابھی جاری رہ سکتی ہیں۔

عقرب
بلاوجہ الزام لگ سکتے ہیں، جھوٹ آپ کے سر آ سکتا ہے اور پوزیشن بے حد کمزور بھی ہے اس لئے صرف اللہ پاک سے مدد مانگیں وہی آپ کی مدد کر سکتے ہیں، بس۔

قوس
اچھا اور خوبصورت دن اہم کام میں آسانیاں اور برکتیں لے کر آ رہا ہے۔ آپ کو مبارک ہو کہ کسی بڑے مقصد میں کامیاب ہوں گے اور کاروباری حضرات کے لئے بھی خوشخبری ہے۔

جدی
دوسروں کے ساتھ مل کر کام کرنے کی بجائے اپنا اور اکیلے کام کرنا باعث برکت ہو گا، آپ نکل جائیں گے مالی تنگ دستی سے میرے اللہ نے چاہا تو بہت جلدی۔ اندازہ ہو رہا ہے۔

دلو
آپ کو اولاد کے مستقبل کے حوالے سے شاید کوئی فیصلہ کرنا پڑے، مگر اب فیصلہ سخت اور بے حد اہم ہو گا۔ تھوڑا سا دِل مضبوط کرنا ہوگا یاد رکھیں اللہ صرف بندے کی بھلائی چاہتا ہے۔

برج حوت ، سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ

بدنظر ہے، صدقہ دیں فوری اور سورہ ¿ قلم کی آخری دو آیات صبح و شام پڑھ کر خود پر پھونک لیں یہ ضروری ہے اور گھر میں بھی کوئی ذکر کی محفل ضرور رکھیں۔

بلاول بھٹو زرداری نے ایک بار پھر عمران خان پر تنقید کے نشتر چلادئیے
مزید :
لائف سٹائل -مخفی علوم –

مشہور خبریں
مزید
Jan 21, 2021 | 19:25:PM
گرین سگنل ملنے کے بعد شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو خوشخبری سنانے کی تیاریاں، بڑا …
Jan 21, 2021 | 12:14:PM
” رات کو ملیں گے اور صبح کی نماز تک اکھٹے رہیں گے “ مفتی عبدالقوی اور حریم شاہ کی …
Jan 22, 2021 | 16:35:PM
کراچی کے مال کی پارکنگ میں کھڑی گاڑی سے چیخوں کی آتی ہوئی آواز ، وہاں سے گزرنے والے …
Jan 21, 2021 | 01:04:AM
سلطنتِ عثمانیہ کا آخری وارث 90 برس کی عمر میں انتقال کرگیا
Jan 22, 2021 | 00:25:AM
ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعہ) کا دن کیسا رہے گا؟
Jan 21, 2021 | 10:25:AM
” یہ ہے اس کی انگریزی “ ریسٹورنٹ مالکان دو خواتین کی اپنے ملازم کا مذاق اڑاتے ہوئے …
ای پیپر
ویڈیو گیلری
مزید
پاکستان کا پہلا سمارٹ رکشہ، بغیر پٹرول کے چلے اور اس میں موجود کیمرے سے سکول جانے …
لاہور میں 50 سال سے قائم قتلمہ (دیسی پیزا) کی دکان،یہ کیسے بنتا ہے؟ آپ بھی دیکھیے
بلاگ
ڈاکٹر صاحبزادہ انوار احمد بگوی اور ’ قلم …
شہباز انور خان
سائنس اور اسلام کا دوران عروج “
عائشہ نور
یہ” آوارہ خیال” کچھ بھی نہیں….!
امجد عثمانی
کالم
کورونا کی آڑ میں نئی نسل سے مذاق کب تک؟
ہم آگے بڑھنا کب سیکھیں گے؟
نیا امریکی صدر اور امن کی امیدیں
پلٹ ترا دھیان کدھر ہے؟
آر ایس ایس کی مسلم دشمنی
نیوزلیٹر
Enter Name

Enter eMail Address

شیئرکریں

(Visited 59 times, 1 visits today)
loading...

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں