سندھ حکومت کا شاپنگ مال ہفتے میں7روز کھولنے کا اعلان

شاپنگ مال
Loading...

کراچی: سندھ حکومت نے شاپنگ مال ہفتے میں 7روز کھولنے کا اعلان کردیا۔

سندھ حکومت نے شاپنگ مال ہفتے میں 7روز کھولنے کا اعلان کردیا ہے، محکمہ داخلہ نے اس ضمن میں نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ شاپنگ مال ہفتے میں 7روز کھولے جاسکیں گے تاہم تمام شاپنگ مالز میں ایس او پیز پر عملدرآمد لازمی ہوگا۔

loading...

اپنی پسند کے جج لگانا اپوزیشن کی عدات رہی ہے، ان کو کوئی شرم اور حیا نہیں ہے’

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ایسے تمام شاپنگ مالز جو ہاٹ اسپاٹ علاقوں میں ہیں وہاں اس فیصلے کا اطلاق نہیں ہوگا

(Visited 6 times, 1 visits today)
Loading...

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں