وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے علی زیدی کے نامناسب رویے پر وزیراعظم سے شکایت کردی

علی زیدی
Loading...

کراچی : وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وفاقی وزیر علی زیدی کے نامناسب رویے پر وزیراعظم عمران خان سے شکایت کردی۔

وفاقی وزیر علی زیدی کے رویے کے خلاف وزیر اعلیٰ سندھ کا وزیراعظم کو خط لکھ دیا،خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ 16جنوری کو ہونے والے کوآرڈینیشن کمیٹی اجلاس میں علی زیدی کا رویہ مناسب نہیں تھا، وفاقی وزیر نے انتہائی سخت لہجے میں بات کی، علی زیدی نے میٹنگ کے دوران سب کےسامنے نامناسب رویہ اختیار کیا۔

loading...

فارن فنڈنگ کیس کی کھلی سماعت ہوگی، الیکشن کمیشن

وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ انہوں نے میٹنگ میں پارلیمانی زبان اور روئیے کا لحاظ نہیں کیا، کوآرڈینیشن کمیٹی میٹنگ میں یہ رویہ روایات کے خلاف ہے، خط کے ذریعہ اپنا احتجاج ریکارڈ کرا رہا ہوں، آئندہ اجلاس میں انہوں سنجیدگی کا مظاہرہ کریں۔

(Visited 9 times, 1 visits today)
Loading...

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں