پی ایس ایل 6 : پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کے درمیان آج میچ کھیلا جائے گا

زلمی

کراچی: پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل )6 میں آج ایک میچ کھیلا جائے گا۔

آج کا واحد میچ پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کو اپنے پہلے پہلے میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ پشاور زلمی کو لاہور قلندرز جبکہ ملتان سلطانز کو اسلام آباد یونائیٹڈ نے شکست دی تھی.

محمد عامر کے کرکٹ چھوڑنے پر چیئرمین پی سی بی کا موقف سامنے آگیا

میچ پاکستانی وقت کے مطابق سات بجے شروع ہوگا۔دونوں ٹیموں کی جانب سے میچ میں ایک سے دو تبدیلیوں کی امید ہے۔

(Visited 6 times, 1 visits today)

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں