آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –( 25th December 2020)

حمل
حالات جس انداز سے اپنا رخ تبدیل کر رہے ہیں اس سے کچھ بھی ہو سکتا ہے اس لئے ذہنی طور پر خود کو تیار رکھیںا ور جلد بازی کے بجائے حکمت سے کام ضرور لیں۔

ثور
آپ اپنے جس مقصد کی تلاش میں ہیں وہ آپ سے ابھی دور ہے آپ کو فی الحال جو مل رہا ہے اس کا شکر ادا کریں اور خوب دل لگا کر ایسی محنت بھی کریں۔

جوزہ
جو لوگ کسی انہونی کے اتنظار میں ہیں وہ اگر اللہ پاک پر توکل کر کے اپنے روز گار پر محنت کریں تو نتائج ہی کچھ اور ہوں گے اس وقت بڑا کچھ خاص نہیں ہوگا۔

سرطان
آپ کو اگر کسی جانب سے آفر آئے تو آپ کچھ دیر مت لگائیں ہاں کر لیں امید ہے اس میں آپ کے لئے اللہ پاک نے ضرور کوئی بہتری ہی رکھی ہو گی ان شاءاللہ۔

اسد
عزت وقار میں اضافہ متوقع ہے جو کام رک سے گئے تھے وہ اب چل پڑیں گے مگر آپ بھی جلد بازی سے کام نہ لیں اپنے ہر معاملے کو سپرد اللہ کر دیں وہ سب اچھا ہی کرے گا۔

سنبلہ
آپ کے لئے کوئی اہم خبر مل سکتی ہے فیملی کے ساتھ تعلقات مزید خراب ہو سکتے ہیں اگر خاموشی اختیار نہ کی تو ابھی سب جھوٹا ہی سمجھیں گے اور آپ بہت دکھی ہو سکتے ہیں۔

loading...

میزان
آج آپ کو اندازے سے زیادہ کامیابی ملے گی اور جو کام جس قدر مشلک لگ رہا تھا وہ اس قدر ہی آسان ہو جائے گا اور عزت وقار میں ان شاءاللہ اضافہ بھی متوقع ہے۔

عقرب
آپ کے اپنے آپ کو سمجھنے کے لئے بالکل بھی تایر نہیں ہیں آپک و ہر بات کو شاید جھوٹ ہی مانا جائے گا۔ اس لئے ہمارا مشورہ ہے کہ چند دنوں کے لئے خود کو ان سے دور کرنا بہتر ہے۔

قوس
آپ کی جو مشکل بہت دنوں سے چل رہی تھی اب وہ ان شاءاللہ حل ہونے کے قریب ہے اس وقت ملای طور پر بھی کچھ آسانیاں ملنے کے امکانات اور بندش سے نجات ملے گی۔

جدی
معاملات اب تیزی سے حل ہونے کے قریب ہیں اس لئے زیادہ مت سوچیں اور خود کو سپرد اللہ کر دیں وہ خود ہیا ٓپ کو حل مشکل سے نکال کر آسانیاں ضرور پیدا فرما دے گا۔

دلو
آپ کسی انجانی سی رکاوٹ یا بندش وغیرہ کا شکار ہیں اور جو کام رک گئے تھے وہ تب ہی کھلے گئے۔ جب یہ ٹوٹ جائے گی فوری طور پر نظر اتاریں اور اراشن کی صورت میں قدر کریں۔

حوت
آپ جس بات سے خوف زدہ ہیں زائچہ ابھی ایسے کسی خطرے کی نشاندہی نہیں کر رہا اس وقت آپ کو جس بھی کام میں ہاتھ ڈالنا ہے بس اللہ پاک کا نام لے کر ڈال دیں۔

(Visited 67 times, 1 visits today)

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں