ورون دھون اور نتاشا دلال رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے 

نتاشا دلال
Loading...

ممبئی : بالی وڈ اداکار ورون دھون اور فیشن ڈیزائنر نتاشا دلال شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔

سوشل میڈ یا ایپ انسٹا گرام پرورون دھون نے اپنی شادی کی تصویریں شیئر کی اور اعلان کیا کہ یہ پیار باقاعدہ رشتے میں تبدیل ہو گیا ہے۔ تصویروں میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ورون دھون اور نتاشا دلال بے حد خوش دکھائی دے رہے ہیں۔

اداکار کی شادی کی تقریبات مہاراشٹرا کے علی باغ کے مینشن ہاوس میں ہوئی جہاں دونوں نے قریبی رشتے داروں اور فلمی شخصیات کے سامنے پھیرے لیے۔

Loading...

گلوکار عاطف اسلم ایف بی آر کے شکنجے میں آگئے

رپورٹس کے مطابق ورون اور ان کے خاندان کے افراد نے منیش ملہوترا کے ڈیزائن کردہ ملبوسات پہنے جبکہ دلہن نے شادی پر خود کے ہی ڈیزائن کردہ عروسی جوڑا زیب تن کیا۔

(Visited 10 times, 1 visits today)
Loading...

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں